نصیر آباد، ٹیوب ویلوں کے قریب دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام
نصیرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر میں دہشتگردوں کی جانب سے نصب کئے گئے دوٹائم بم پھٹ گئے ۔ دھماکوں کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقو ع پر پہنچ گئی ، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ڈی ایس پی حیدر علی منجھو کا کہنا تھا […]
نصیر آباد، ٹیوب ویلوں کے قریب دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام Read More »









