Bukhari

صدرانجمن تاجران میرپور چوہدری محمود کا آئی جی لیاقت علی ملک کو امن ایوارڈ دینے کا اعلان

میرپور (آزاد کشمیر):انجمن تاجران میرپور کے صدر چوہدری محمود احمد نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ احتجاجی لہر کے دوران امن و امان برقرار رکھنے پر آئی جی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) […]

صدرانجمن تاجران میرپور چوہدری محمود کا آئی جی لیاقت علی ملک کو امن ایوارڈ دینے کا اعلان Read More »

سانحہ نکیال:جاوید اقبال بڈھانوی ، ملک ظفراقبال کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خوراک آزاد جموں و کشمیر جاوید اقبال بڈھانوی اور وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ نکیال کے سینئر رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے نکیال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے ملک عاشق اور زخمی

سانحہ نکیال:جاوید اقبال بڈھانوی ، ملک ظفراقبال کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان Read More »

نکیال واقعہ :جاوید بڈھانوی سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج،تین گرفتار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)سانحہ نکیال کے بعد علاقے میں حالات کافی کشیدہ ہوگئے ۔ وزیر حکومت آزادکشمیر چوہدری جاوید بڈھانوی اور ان کے ساتھیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، نکیال پولیس نے قانون کی خلاف ورزی اور سنگین دفعات کے تحت وزیر حکومت سمیت 9 افراد کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

نکیال واقعہ :جاوید بڈھانوی سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج،تین گرفتار Read More »

بی وائی سی کاپروپیگنڈا زمین بوس،لاپتہ عطاء اللہ بلوچ فدائی حملہ آور نکلا

بی ایل اے نے خود اعتراف کیا کہ عطاءاللہ بلوچ ان کافدائی حملہ آورتھا اور یہی عطاءاللہ کل تک بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جبری گمشدگی کی فہرست میں مظلوم بن کر دنیا سے ہمدردیاں اکٹھی کر رہا تھا۔ دفاعی ماہرین کے مطابق آج بی وائی سی کا گمشدہ ساتھی فدائی حملہ آور عطاء اللہ بلوچ

بی وائی سی کاپروپیگنڈا زمین بوس،لاپتہ عطاء اللہ بلوچ فدائی حملہ آور نکلا Read More »

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارت سیخ پا، بنگلہ دیش کا کرارا جواب

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)ڈھاکہ / اسلام آباد:بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بنگلہ دیش انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیزکے زیر اہتمام سارک ممالک کے تعاون اور علاقائی یکجہتی کی بحالی سے متعلق ایک اہم سیمینار منعقد ہوا۔ تقریب کے دوران اس وقت سفارتی ماحول انتہائی گرم ہو گیا جب بھارت کیلئے بنگلہ دیش کے سابق

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھارت سیخ پا، بنگلہ دیش کا کرارا جواب Read More »

خیبر پختونخوا : سونے کی تلاش کے ٹھیکوں میں اربوں روپے کا کرپشن اسکینڈل بے نقاب

سینئر صحافی عرفان خان نے خیبر پختونخوا میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر پلیسر گولڈ یعنی سونے کی تلاش کے ٹھیکوں میں ہونے والی اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ وی لاگ میںدستاویزی ثبوتوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ

خیبر پختونخوا : سونے کی تلاش کے ٹھیکوں میں اربوں روپے کا کرپشن اسکینڈل بے نقاب Read More »

سردار تنویر الیاس سے سردار حسن ابراہیم کی اہم ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے پارلیمانی لیڈر جموں و کشمیر پیپلز پارٹی و ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم کی اہم ملاقات ۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ سیاسی حکمت

سردار تنویر الیاس سے سردار حسن ابراہیم کی اہم ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق Read More »

کورممبر ایکشن کمیٹی سردار امان کی پاکستانیوں کیخلاف ہرزا سرائی،بدکلامی کی انتہا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر سردار امان کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانیوں اور پاکستانی اداروں کیخلاف بدکلامی کی انتہا کردی۔ ذرائع کے مطابق سردار امان کی جانب سے پاکستانیوں کیخلاف سٹیج پر دوران تقریر انتہائی نازیبا گفتگو کی گئی ، جس کے بعد آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں شدید اشتعال اور

کورممبر ایکشن کمیٹی سردار امان کی پاکستانیوں کیخلاف ہرزا سرائی،بدکلامی کی انتہا Read More »

پیٹرول 13روپے18پیسے،ڈیزل 13روپے 80 پیسےمہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی شدت اختیار کرگئی جس کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر قیمتوں کے بعد پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر 13روپے 18پیسےجبکہ ڈیزل فی لیٹر 13روپے 80 پیسے مہنگا ، اطلاق آج

پیٹرول 13روپے18پیسے،ڈیزل 13روپے 80 پیسےمہنگا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،امن کی فوری بحالی پر زور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے ایران اور دیگر تمام

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،امن کی فوری بحالی پر زور Read More »