Bukhari

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، پرتپاک استقبال، اہم ملاقاتیں متوقع

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب انجینیئر عبدالرحمن […]

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، پرتپاک استقبال، اہم ملاقاتیں متوقع Read More »

الیکشن چوروں کا آخری سانس تک پیچھا کرونگا، اشفاق ظفر کا فاروق حیدر کیخلاف کارروائی کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر نائب صدر پیپلزپارٹی اور نامزد امیدوار اسمبلی ایل اے 32 صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کی اہم پریس کانفرنس،الیکشن تسلیم کرنے سے انکارکردیا۔ صاحبزادہ اشفاق ظفر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں ہونیوالے انتخابات دھاندلی زدہ ہیں۔ الیکشن چوروں کا زندگی کی آخری سانس تک پیچھا کرتا رہوں گا۔ مزید یہ بھی

الیکشن چوروں کا آخری سانس تک پیچھا کرونگا، اشفاق ظفر کا فاروق حیدر کیخلاف کارروائی کا اعلان Read More »

پونچھ: زمین دھنسنے سے 18 مکان تباہ،100افراد منتقل

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع پونچھ کے گاؤں آری سرہوتی میں زمین دھنسنے سے 18 مکان تباہ ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ متاثرہ مکانات سے احتیاطی اقدام کے طور پر تقریباً 100 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

پونچھ: زمین دھنسنے سے 18 مکان تباہ،100افراد منتقل Read More »

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،شیڈول جاری

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ایشیاکپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ میگا ایونٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو شیڈول ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور ہانک کانگ شامل ہیں۔ مزید یہ

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،شیڈول جاری Read More »

بھارت آزادکشمیرپرسیاست سے باز رہے،پروپیگنڈا پھیلا کرمسئلہ کشمیر سے توجہ نہیں ہٹا سکتا،دفترخارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان مشرق وسطی کے معاملات بحال کرنے میں سفارتی کردار ادا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمان اس تمام تر صورتحال میں اپنا بہتر کردار ادا کررہا ہے، پاکستان عمان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پونچھ

بھارت آزادکشمیرپرسیاست سے باز رہے،پروپیگنڈا پھیلا کرمسئلہ کشمیر سے توجہ نہیں ہٹا سکتا،دفترخارجہ Read More »

پونچھ ڈویژن: انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی تعینات ہوگی ، الیکشن کمیشن

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیراسمبلی انتخابات 2026کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی۔پولنگ سٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی کے سخت انتظامات کردیئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پونچھ ڈویژن کے تینوں اضلاع میں ایک ہی روز پولنگ ،بیلٹ باکسز اور دیگر انتخابی سامان کی متعلقہ اضلاع کی جانب روانگی کا سلسلہ باقاعدہ شروع کر

پونچھ ڈویژن: انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر فول پروف سکیورٹی تعینات ہوگی ، الیکشن کمیشن Read More »

بلوچستان : سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک

پانچ اور چھ اگست 2026 کو، سیکورٹی فورسز نے “رد الفتنہ-3” کے تحت جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے سلسلے کے طور پر بلوچستان کے اضلاع واشُک اور مستونگ میں دو تیز رفتار آپریشنز کئے جو بھارتی سرپرستوں اور ان کے آلاتِ کار کے خاتمے کے لیے ایک بے رحم انسدادِ دہشت گردی مہم ہے۔

بلوچستان : سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالین وزیر دفاع کی اہم ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی (کشمیرڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے صومالی وزیرِ دفاع سفیر احمد معلم فقی نےجی ایچ کیو میں اہم ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور صومالیہ کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالین وزیر دفاع کی اہم ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق Read More »

پونچھ سے 5 نشستیں جیتیں گے،مہاجرین نشستوں پر پیپلزپارٹی نے ایکشن کمیٹی کو استعمال کیا،طارق فاروق

سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن طارق فاروق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سیاسی مفادات کے لیے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کو استعمال کرنے کی کوشش کی۔۔ مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ بھی اسی سوچ کا حصہ تھا۔ جب تک

پونچھ سے 5 نشستیں جیتیں گے،مہاجرین نشستوں پر پیپلزپارٹی نے ایکشن کمیٹی کو استعمال کیا،طارق فاروق Read More »

پنجاب حکومت کا پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کیلئے 1 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے میٹرک میں پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات کیلئےانعامی رقم 20 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بٹن دبا کر پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج آن

پنجاب حکومت کا پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کیلئے 1 لاکھ روپے انعام کا اعلان Read More »