تھائی لینڈ : نامعلوم شخص کی فائرنگ ،ٹیچر اور طلباء سمیت 9افراد ہلاک، 15زخمی
بنکاک ( کشمیر ڈیجیٹل) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں میں ایک سکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر اور سٹوڈنٹس شامل ہیں، فائرنگ کے بعد ملزم نے اپنی جان لے لی، فائرنگ کرنے والا شخص […]
تھائی لینڈ : نامعلوم شخص کی فائرنگ ،ٹیچر اور طلباء سمیت 9افراد ہلاک، 15زخمی Read More »









