پاکستان میں سونے کی قیمت 13ہزار 700روپے فی تولہ اضافہ
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا ۔جس کے بعد صارفین سرپکڑ کر رہ گئے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 13 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے پر پہنچ گئی […]
پاکستان میں سونے کی قیمت 13ہزار 700روپے فی تولہ اضافہ Read More »









