Bukhari

امریکی سفیر کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق متنازعہ بیان، پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے امریکی سفیر برائے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے پر پاکستان کا سخت ردعمل آگیا۔ پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے دوران امریکی سفیر برائے بھارت سرجیو گور کے جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق حقائق کے منافی بیان مسترد کردیا۔ […]

امریکی سفیر کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق متنازعہ بیان، پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور طلب Read More »

آزادکشمیر اسمبلی : مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی امیدواروں کے نام فائنل ،زوبیہ خورشید ڈراپ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے گئے معتبر ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے پونچھ سے فرزانہ یعقوب اور مظفرآباد سے شگفتہ نورین کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دوسری جانب وزیراعظم

آزادکشمیر اسمبلی : مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی امیدواروں کے نام فائنل ،زوبیہ خورشید ڈراپ Read More »

یوٹیوب ویوز کا طریقہ تبدیل، 24 اگست سے نیا نظام نافذ ہوگا،کمپنی

یوٹیوب پر مختلف ویڈیو فارمیٹس میں ویوز کے الگ الگ طریقہ کار ہیں،یوٹیوب نے ویڈیوز ویوز گننے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق 24 اگست 2026 سے ویڈیو چلنا شروع ہوتے ہی پہلے فریم سے ویو شمار کیا جائے گا۔ تبدیلی کا مقصد مختلف ویڈیو فارمیٹس میں ویوز

یوٹیوب ویوز کا طریقہ تبدیل، 24 اگست سے نیا نظام نافذ ہوگا،کمپنی Read More »

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30سے 32 روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔ وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30سے 32 روپے فی لٹرکمی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو عوام کی مشکلات اور تکالیف کا احساس ہے، جو بھی عوامی ریلیف ممکن ہو فوری دینے کی کوشش

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30سے 32 روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ Read More »

مظفرآباد: طوفانی بارشیں،طغیانی، ملبہ، شہری نئی مشکل میں پھنس گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف ندی نالوں میں طغیانی کے بعد جمع ہونے والا ملبہ تاحال شہریوں کے لیے مسئلہ بنا ہوا ہے جبکہ متعدد مقامات پر صفائی اور نکاسی آب کے مؤثر انتظامات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لاری اڈا مظفرآباد کے علاقے

مظفرآباد: طوفانی بارشیں،طغیانی، ملبہ، شہری نئی مشکل میں پھنس گئے Read More »

فیصل راٹھور کے اعزاز میں شاندار تقریب،مسائل حل پر وزیراعظم کو سلیوٹ،آئی جی لیاقت علی ملک

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے اعزاز میں انسپکٹر جنرل پولیس کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزادجموں وکشمیر پولیس ہماری طاقت ہے ، ہماری پولیس نے ہمت،عزم اور حوصلے کیساتھ مشکل ترین حالات میں جو کارکردگی

فیصل راٹھور کے اعزاز میں شاندار تقریب،مسائل حل پر وزیراعظم کو سلیوٹ،آئی جی لیاقت علی ملک Read More »

آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ کیس: ہائیکورٹ میں سماعت 9 ستمبر مقرر

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں عارضی و کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق ایڈہاک ایکٹ 2026ء کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی آئندہ سماعت 9 ستمبر 2026ء کو مقرر کر دی گئی ہے۔ گزشتہ حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے ایڈہاک ایکٹ 2026ء کے تحت تقریباً پانچ ہزار جریدہ و غیر جریدہ عارضی

آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ کیس: ہائیکورٹ میں سماعت 9 ستمبر مقرر Read More »

میٹرک امتحانات :100فیصد نتائج ،عقاب سکول کے بینائی سے محروم طلباء نے نئی تاریخ رقم کردی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )عقاب سکول فار دی بلائنڈز کے بلند عزم و حوصلے کے حامل بینائی سے محروم طلبہ نے میٹرک امتحانات 2026 میں شاندار کارگردگی کیساتھ نئی تاریخ رقم کردی۔ عقاب سکول فار دی بلائنڈز میرپور نے آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپور کے زیر اہتمام جماعت دہم کے سالانہ

میٹرک امتحانات :100فیصد نتائج ،عقاب سکول کے بینائی سے محروم طلباء نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

bilawal

بلاول بھٹو کا چھوٹے انتظامی یونٹس، نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ بلاول بھٹو زرداری کے مؤقف کے مطابق عوامی نبض اور عوامی مطالبات کو سمجھنا بہتر حکمرانی کے لیے ضروری ہے، جبکہ چھوٹے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ عوامی بحث کا اہم حصہ بن چکا

بلاول بھٹو کا چھوٹے انتظامی یونٹس، نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کا اعلان Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا ایک اور انقلابی اقدام ،سولر سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ‘سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب و اپ گریڈیشن’ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم ہاؤس جلال آباد کے احاطے میں بٹن ڈبا کر پہلی سولر سٹریٹ لائٹ کا افتتاح کیا۔ سنگ بنیاد کی تقریب

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا ایک اور انقلابی اقدام ،سولر سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح Read More »