Bukhari

بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر مذاق بن گیا، امریکی صحافی کے ٹوئٹ نے ہلچل مچادی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بھارتی آئل ٹینکر پرایرانی بحریہ کی فائرنگ اور بھارتی آئل ٹینکرز روکے جانے کے بعد بھارت عالمی سطح پر ایک بار پھر مذاق بن گیا۔ امریکی صحافی جیکسن ہنکل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بھارت کا مذاق اُڑاتے ہوئےلکھا کہ بھارت ایران سے درخواست کررہا […]

بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر مذاق بن گیا، امریکی صحافی کے ٹوئٹ نے ہلچل مچادی Read More »

کامیاب سفارتکاری : مقبوضہ کشمیر عوام کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں نعرے ،دعائیں

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی کوشش ،کامیاب سفارتکاری پر مقبوضہ کشمیر کے دل پلوامہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں نعرے اور دعائیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ووٹر لسٹوں کی درستگی کا نیا شیڈول ،حتمی فہرستیں 16 مئی کو جاری کرنے کا اعلان ایران امریکہ کشیدگی ختم کروانے پر

کامیاب سفارتکاری : مقبوضہ کشمیر عوام کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں نعرے ،دعائیں Read More »

ووٹر لسٹوں کی درستگی کا نیا شیڈول ،حتمی فہرستیں 16 مئی کو جاری کرنے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )ووٹر لسٹوں کی درستگی کا نیا شیڈول جاری، 28 اپریل سے اپنے ووٹ کا اندراج چیک کریں ۔ الیکشن کمیشن آزاد کشمیر: ابتدائی فہرستیں 28 اپریل، حتمی فہرستیں 16 مئی کو شائع ہونگی، اعتراضات 4 مئی تک جمع کرائیں مزید یہ بھی پڑھیں:کراچی،بلوچستان کے ساحلی علاقےزلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف

ووٹر لسٹوں کی درستگی کا نیا شیڈول ،حتمی فہرستیں 16 مئی کو جاری کرنے کا اعلان Read More »

جھٹکے

کراچی،بلوچستان کے ساحلی علاقےزلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

کراچی،پسنی(کشمیر ڈیجیٹل) کراچی، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 24 کلومیٹر دور تھا۔زلزلے کے جھٹکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید

کراچی،بلوچستان کے ساحلی علاقےزلزلے سے لرز اٹھے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا Read More »

کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے: ٹرمپ نے دنیا کو تجسس میں ڈال دیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کو یہ کہہ کر تجسس میں ڈال دیا کہ ’’کل ہماری طرف سے سرپرائز آئے گا، مثبت چیزیں ہونے والی ہیں، کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہمارے ملک کی کیئر کرنے والے کی پریس کانفرنس ہوگی، اور یہ ہمارے ملک کیلئے

کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے: ٹرمپ نے دنیا کو تجسس میں ڈال دیا Read More »

غیر رجسٹرڈ نجی سکول تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے مجاز نہیں، ڈی ای او مظفرآباد کی وارننگ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ) مظفرآباد ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنل رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے ضلع کے رجسٹرڈ اور تجدید شدہ نجی سکولوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔ ڈی ای او نے والدین سے گزارش کی ہے کہ بچوں کے داخلے

غیر رجسٹرڈ نجی سکول تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے مجاز نہیں، ڈی ای او مظفرآباد کی وارننگ Read More »

ایرانی بحریہ کی 2بھارتی آئل ٹینکرزپر فائرنگ،آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے کہا کہ وہ عالمی تیل کی تجارت کے تقریباً پانچویں حصے پر سخت فوجی کنٹرول دوبارہ نافذ کر رہا ہے کیونکہ امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار رکھی ہوئی ہے۔ جبکہ امریکی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے ناکہ بندی نافذ کرتے ہوئے 23 جہازوں کو واپس

ایرانی بحریہ کی 2بھارتی آئل ٹینکرزپر فائرنگ،آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا Read More »

آبنائے ہرمز دو بارہ بند، ایران کنٹرول حاصل کرچکا ہے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول دوبارہ پہلی حالت میں آچکا ہے جس کی وجہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر جاری ناکہ بندی ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کاکہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی تک آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کیاگیاہے۔

آبنائے ہرمز دو بارہ بند، ایران کنٹرول حاصل کرچکا ہے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ Read More »

شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رُک گئی،رجب طیب اردوان

استنبول(کشمیر ڈیجیٹل) صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رک گئی، اس جنگ بندی کو امن کے ایک موقع کے طورپر دیکھنا چاہیے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:طبی خدمات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،سیکرٹری ہیلتھ بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو انطالیہ ڈپلومیسی

شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رُک گئی،رجب طیب اردوان Read More »

طبی خدمات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،سیکرٹری ہیلتھ بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری ہیلتھ آزاد جموں و کشمیر بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو نے بروز جمعرات ضلع جہلم ویلی کا ایک اہم اور تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ضلع میں صحت کے شعبے میں جاری سہولیات کا جائزہ لینا اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات کو مزید مؤثر اور معیاری بنانے کے

طبی خدمات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،سیکرٹری ہیلتھ بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو Read More »