Bukhari

علماء ومشائخ کی بڑی بیٹھک ، لیاقت بلوچ سمیت عمائدین مظفرآباد پہنچ گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیر کے اجلاس میں شرکت کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیئر غلام محمد صفی، امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر مشتاق خان، علامہ ناصر عباس شیرازی سمیت تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں نے شرکت […]

علماء ومشائخ کی بڑی بیٹھک ، لیاقت بلوچ سمیت عمائدین مظفرآباد پہنچ گئے Read More »

آزادکشمیر الیکشن، نوازشریف نے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا

مظفرآباد، لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف آزاد جموں کشمیر میں آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کیلئے متحرک ہوگئے ۔ میاں نوازشریف نے پارٹی ٹکٹ کے اجراء کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 6 اور 7 مئی 2026 کو مظفر آباد میں

آزادکشمیر الیکشن، نوازشریف نے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا Read More »

شاہراہ سرینگر پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، گاڑیاں الٹ گئیں ،متعدد مسافر شدید زخمی

چناری(کشمیر ڈیجیٹل) شاہراہ سری نگر پر ساون (دھنی ستھامہ) پُل کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ سرینگر پر مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار پراڈو گاڑی نے مسافر کار کو ٹکر مار دی جس کے بعد دونوں گاڑیاں اُلٹ گئیں۔ مزید یہ

شاہراہ سرینگر پر ٹریفک کا المناک حادثہ ، گاڑیاں الٹ گئیں ،متعدد مسافر شدید زخمی Read More »

پاک فوج دنیا کی طاقتور فوج،بھارت کو تاریخ ساز شکست دی،گرپتونت سنگھ پنوں

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنماء گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج دنیا کی ایک طاقتور فوج ہے،جس نے بھارت کو تاریخ ساز شکست سے دوچار کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں نے کراچی پریس کلب میں برطانیہ سے ویڈیو لنک

پاک فوج دنیا کی طاقتور فوج،بھارت کو تاریخ ساز شکست دی،گرپتونت سنگھ پنوں Read More »

14 ہزاربچوں کی آئی ٹی تربیت،وزیراعظم فیصل راٹھور کا نجی ادارووں کی معاونت کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزادکشمیر کے نوجوان آئی ٹی و ہنر مندی کی تعلیم کے ذریعے بہترین روزگار حاصل کرسکتے ہیں حکومت ایسے نجی سطح پر قائم آئی آٹی سکولز و انسٹی ٹیوٹس کی معاونت کرے گی۔ مون کری ایشنز سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 2007 سے اب

14 ہزاربچوں کی آئی ٹی تربیت،وزیراعظم فیصل راٹھور کا نجی ادارووں کی معاونت کا اعلان Read More »

پی ایس ایل سنسنی خیز مقابلہ: اسلام آباد کو شکست،حیدر آباد فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ حیدرآباد کنگزمین نے مقررہ

پی ایس ایل سنسنی خیز مقابلہ: اسلام آباد کو شکست،حیدر آباد فائنل میں پہنچ گیا Read More »

انتخابی فہرستوں کی تیاری: سرکاری افسران،ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزادکشمیر نے انتخابی فہرستوں کی تیاری کیلئے سرکاری افسران،ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی ، نوٹیفکیشن کے مطابق اعتراضات کی یکسوئی تک فیصلہ برقرار رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ محکمہ سروسز سے جاری کردہ نوٹیفکیشن

انتخابی فہرستوں کی تیاری: سرکاری افسران،ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران کی نئی تجاویز پر مطمئن نہیں ہوں، بات چیت جاری ہے مگر خوش نہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت نے خطے میں امن کیلئے بہترین کردار ادا کیا۔ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم

ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ Read More »

تتہ پانی: ٹائون کمیٹی کیلئے حکومتی شرط پوری، بلدیاتی نمائندے عہدوں سے مستعفی

تتہ پانی(کشمیر ڈیجیٹل )تتہ پانی ٹاؤن کمیٹی کے قیام کیلئے حکومتی شرط پوری ، یوسی تتہ پانی ساوڑ کے بلدیاتی نمائندوں نے عہدوں سے مشروط استعفے پیش کردیئے۔ یونین کونسل ساوڑ تتاپانی کے بلدیاتی نمائندگان ممبر ضلع کونسل ملک عبدا لرحیم ایڈووکیٹ،چیئرمین مظہر حسین سمیت تمام ممبران لوکل کونسلرزنے ٹاون کمیٹی کےقیام کیلئے حکومتی شرط

تتہ پانی: ٹائون کمیٹی کیلئے حکومتی شرط پوری، بلدیاتی نمائندے عہدوں سے مستعفی Read More »

باجوڑ،ماموند میں خوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر ڈرون حملہ، 3 افراد زخمی

باجوڑ (کشمیر ڈیجیٹل) علاقے ماموند میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر ڈرون حملہ، تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ، باجوڑ کے علاقے ماموند کی تحصیل شاہی تنگی میں کرکٹ گراؤنڈ پر خوارج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:باجوڑ،ماموند میں خوارج کا کرکٹ گراؤنڈ

باجوڑ،ماموند میں خوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر ڈرون حملہ، 3 افراد زخمی Read More »