Bukhari

ووٹر فہرستوں میں ناموں کاغلط اندراج، چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ یکسو کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں کشمیرجسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ مظفرآباد ڈویژن کا ایک اہم اجلا س جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان،ڈپٹی کمشنرمظفرآباد منیر قریشی، ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی، اسسٹنٹ کمشنر ز مظفرآباد،ہٹیاں بالا […]

ووٹر فہرستوں میں ناموں کاغلط اندراج، چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ یکسو کرنے کا حکم Read More »

صدر ٹرمپ کا اختیار ختم، امریکی کانگریس ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)ایران سےمزید جنگ جاری رکھنی ہے یا نہیں ؟امریکی صدر ٹرمپ کا اختیار ختم ہوگیا اور اب جنگ کے حوالے سے امریکی کانگریس فیصلہ کرے گی ۔ امریکی قوانین کے تحت امریکی صدر 60 دن میں جنگ کی ایوان سے اجازت لینے کا پابند ہوگا ۔ایران کیساتھ جنگ کی60 دن کی ڈیڈلائن آج ختم

صدر ٹرمپ کا اختیار ختم، امریکی کانگریس ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی Read More »

وادی نیلم :جوان بچی نالے میں بہہ گئی، ریسکیو آپریشن شروع، علاقے کی فضا سوگوار

نیلم(کشمیر ڈیجٹل سے)وادی نیلم کے علاقے سرگن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکی بے نظیر دختر محمد ارشاد سرگن نالہ میں بہہ گئی۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122، پولیس، پاکستان آرمی کے جوانوں اور مقامی افراد پر مشتمل ٹیمیں بچی کی تلاش میں مصروف ہیں اور

وادی نیلم :جوان بچی نالے میں بہہ گئی، ریسکیو آپریشن شروع، علاقے کی فضا سوگوار Read More »

گرینڈ حیات لیز کیس: بی این پی کی معاہدے کی خلاف ورزیوں،ڈیفالٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گرینڈ حیات کا معاملہ سیاسی نہیں بلکہ ایک قانونی اور معاہداتی ڈیفالٹ کیس ہے۔سی ڈی اے نے 2005 میں جناح کنونشن سینٹر کے قریب 13.5 ایکڑ زمین پانچ ستارہ ہوٹل منصوبے کیلئے لیز پر دی۔ میسرز بی این پی نے 4.882 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر یہ منصوبہ حاصل

گرینڈ حیات لیز کیس: بی این پی کی معاہدے کی خلاف ورزیوں،ڈیفالٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیومعاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ قانون و وانصاف اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور کامرس سیکریٹری اس کمیٹی کے ارکان ہونگے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر کااستصوابِ رائے کے ذریعے پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیومعاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی Read More »

raja farooq haider

کشمیر کااستصوابِ رائے کے ذریعے پاکستان سے الحاق کا فیصلہ ہوگا:راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کیرن مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے راجہ لیاقت کے بھائی کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول ( ایل او سی)منقسم

کشمیر کااستصوابِ رائے کے ذریعے پاکستان سے الحاق کا فیصلہ ہوگا:راجہ فاروق حیدر Read More »

لداخ بھارت کی نام نہاد یونین ٹیریٹری کا حصہ نہیں، پاکستان کا شدید ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے مقبوضہ خطے لداخ پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ لداخ کا خطہ بھارت کی نام نہاد یونین ٹیریٹری کاحصہ نہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ لداخ نہ کبھی بھارت کا حصہ رہاہے اور نہ ہی اسے بھارت کا حصہ تسلیم کیا جائے

لداخ بھارت کی نام نہاد یونین ٹیریٹری کا حصہ نہیں، پاکستان کا شدید ردعمل Read More »

پٹرول 6 روپے،ہائی سپیڈ ڈیزل 19روپے51پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرول 6 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 19روپے51پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول 6 روپے 51 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 19روپے 51 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 86

پٹرول 6 روپے،ہائی سپیڈ ڈیزل 19روپے51پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وفاقی وزیررانا ثناء اللہ کی سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھرآمد، پارٹی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیررانا ثناء اللہ خان کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد میں سابق صدر آزاد جموں کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان کی رہائش گاہ “ہفت چنار” میں اہم ملاقات ۔ وفد میں وفاقی وزرا رانا ثنااللہ، امیر مقام، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل خان، سابق

وفاقی وزیررانا ثناء اللہ کی سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھرآمد، پارٹی میں شمولیت کی دعوت Read More »

اتر پردیش: شادی تقریب میں تیز موسیقی سے 140 مرغیاں ہلاک، تحقیقات شروع

اتر پردیش (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع سلطان پور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران بجنے والی تیز موسیقی مبینہ طور پر 140 مرغیوں کی ہلاکت کا سبب بن گئی، جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 اپریل کی رات ایک گاؤں میں ببن وشوکرما کی بیٹی کی

اتر پردیش: شادی تقریب میں تیز موسیقی سے 140 مرغیاں ہلاک، تحقیقات شروع Read More »