Bukhari

وزیراعظم فیصل راٹھور کا دورہ میرپور، پریس کلب کیلئے 10لاکھ گرانٹ کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ میرا تعارف کسی عہدے سے نہیں بلکہ میرے والد مرحوم کی نو ماہ کی حکومت کا مرہون منت ہے۔ ماضی میں ریاست کے اندر ہیجان اور بے چینی کے ایام میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اس حکومت نے نہ صرف ایک فکر […]

وزیراعظم فیصل راٹھور کا دورہ میرپور، پریس کلب کیلئے 10لاکھ گرانٹ کا اعلان Read More »

مہنگائی کا طوفان،گھی ،چینی، کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں مہنگائی کا طوفان سراٹھانے لگا۔ ذرائع کے مطابق مختلف شہروں کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے جس کے باعث اشیائے خوردونوش غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈرگ کیمسٹ ایسوسی ایشن پونچھ کا

مہنگائی کا طوفان،گھی ،چینی، کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »

ڈرگ کیمسٹ ایسوسی ایشن پونچھ کا میڈیسن ٹینڈر پر شدید تحفظات کا اظہار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) صدر ڈرگ کیمسٹ ایسوسی ایشن ضلع پونچھ خالد عاشق نے دیگر عہدیداران چیف آرگنائزر عدنان زرین، سیکرٹری نشر و اشاعت عفان احمد اور سیکرٹری مالیات آصف اور زرین خان کے ہمراہ غازی ملت پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 4 مئی کو ہونے والے ڈیلی میڈیسن ٹینڈر

ڈرگ کیمسٹ ایسوسی ایشن پونچھ کا میڈیسن ٹینڈر پر شدید تحفظات کا اظہار Read More »

ایران کی بہادری نے امریکہ اور اسرائیل کو دنیا میں رسوا کردیا، لیاقت بلوچ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان متحد ہوکرخطے میں مستقبل کی مشترکہ حکمت عملی طے کرنا ہوگی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایرانی قوم کی استقامت اور بہادری کے باعث امریکہ اور اسرائیل زوال کی طرف گامزن ہیں۔ ہٹیاں بالا میں

ایران کی بہادری نے امریکہ اور اسرائیل کو دنیا میں رسوا کردیا، لیاقت بلوچ Read More »

پاکستانی لڑکےکی محبت میں گرفتار بیلاروسی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

فیصل آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا نے دو دلوںکو جوڑ دیا، سوشل میڈیا پر شناسائی کے بعد پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار بیلا روس کی لڑکی فیصل آباد پہنچ گئی ، اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے 32سالہ صغیر حسین کے 10 ماہ قبل سوشل میڈیا پر اولگا (Olga) کے ساتھ رابطہ

پاکستانی لڑکےکی محبت میں گرفتار بیلاروسی لڑکی پاکستان پہنچ گئی Read More »

سکیل 1 تا 5 تک بھرتیاں،امیدوارٹیسٹ انٹرویوز کیلئے طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نظامت اعلیٰ تعلیم کالجز مظفرآباد نے مختلف سکیلز میں بھرتی کیلئے امیدواروں کو 10 مئی کو اصل دستاویزات سمیت طلب کر لیا۔ نظامت اعلیٰ تعلیم (کالجز) مظفرآباد نے سکیل 01 تا 05 کی خالی آسامیوں کے لیے درخواست گزار امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے طلب کر لیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا :پی ٹی

سکیل 1 تا 5 تک بھرتیاں،امیدوارٹیسٹ انٹرویوز کیلئے طلب Read More »

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی اختلافات کا شکار، جوائنٹ سیکرٹری عہدے سے مستعفی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ صوبائی جوائنٹ سیکرٹری انجینئر خائستہ محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما انجینئر خائستہ محمد نے صوبائی صدر کے ساتھ اختلافات کو استعفے کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں “ڈکٹیٹرشپ” کا ماحول

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی اختلافات کا شکار، جوائنٹ سیکرٹری عہدے سے مستعفی Read More »

وفاقی آئینی عدالت:ملازمین کے الاؤنسز میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی آئینی عدالت نے تمام عدالتی ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے عدالتی ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر بھی جاری کر دیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان، پختونخوا

وفاقی آئینی عدالت:ملازمین کے الاؤنسز میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

گلگت بلتستان، پختونخوا میں طوفانی بارشیں، گلیشیئر پھٹنے، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 مئی

گلگت بلتستان، پختونخوا میں طوفانی بارشیں، گلیشیئر پھٹنے، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر : آندھی، طوفان،بارشیں،طغیانی ،ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے حالیہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے اور مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں تیزی کے پیش نظر ممکنہ طغیانی کے خطرے سے خبردار کر دیا ۔ اس سلسلے میں تمام متعلقہ اضلاع کو فوری اور مؤثر

آزادکشمیر : آندھی، طوفان،بارشیں،طغیانی ،ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »