وزیراعظم کا عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا،ہنڈی پیراں ایف اے پی سنٹر کا افتتاح
کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کے علاقے ہنڈی پیراں کے عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، جہاں ہنڈی پیراں ایف اے پی کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا ۔ ڈی ایچ او ضلع حویلی ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور نے ہنڈی پیراں ایف اے پی کا افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر […]
وزیراعظم کا عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا،ہنڈی پیراں ایف اے پی سنٹر کا افتتاح Read More »









