Bukhari

آزادکشمیر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراُکھاڑ پچھاڑ،12افسر تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نےبیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرکے 12افسران کے تقرر وتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے انتظامی مشینری کو متحرک کرنے اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 12اہم افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے ہیں۔ صدرِ […]

آزادکشمیر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراُکھاڑ پچھاڑ،12افسر تبدیل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم نے اعتراف کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں پاکستانی سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار ناقابل فراموش رہا۔ سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے اہم کردار ادا کر

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور جمعیت علماء اسلام کے مابین انتخابی اتحاد،ملکر چلنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے اعلی سطحی وفد کے مابین اہم ملاقات ، الیکشن سے قبل باہمی انتخابی اتحاد کے ساتھ جدوجہد کے آغاز کا اعلان کیا گیا ۔ پلندری اور دھیرکوٹ میں پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدواروں کی حمایت کرے

پیپلزپارٹی آزادکشمیر اور جمعیت علماء اسلام کے مابین انتخابی اتحاد،ملکر چلنے کا اعلان Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف کا آزادکشمیر الیکشن میں خود اترنے کا فیصلہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ صدر پاکستان

سابق وزیراعظم نوازشریف کا آزادکشمیر الیکشن میں خود اترنے کا فیصلہ Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی بڑی وکٹ گرگئی، چوہدری رشید مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی تبدیلی، آزادکشمیر الیکشن سے قبل سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا، سیاستدانوں کی بڑی تعداد پارٹیاں چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کرنے لگے۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد رشید باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے، اس سلسلے میں چوہدری محمد رشید کی

پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی بڑی وکٹ گرگئی، چوہدری رشید مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

سابق چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا کو 68لاکھ سے زائدالائونسزجاری، 2 ملازمین بھی تفویض

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزااد جموں و کشمیر نے سابق چیف الیکشن کمشنر کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے 6.832 ملین روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دیدی۔ محکمہ قانون کے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے میزانیہ 2025-26 میں سپیشل جوڈیشل الاؤنس کیلئے 5.002 ملین ،کرایہ مکان الاؤنس کیلئے 1.830ملین روپے اضافی فراہم کئے جائیں

سابق چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا کو 68لاکھ سے زائدالائونسزجاری، 2 ملازمین بھی تفویض Read More »

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں بلائے جانے کا امکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ موجودہ اسمبلی کا ایک اہم اجلاس نئی تعمیر عمارت میں منعقد کئےجانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی یہ نئی عمارت اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ جہاں پر

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نئی عمارت میں بلائے جانے کا امکان Read More »

معرکہ حق ، آزادکشمیر بھر میں جشن فتح کی تقریبات جاری، ریلیاں، پاک فوج کو خراج تحسین پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر پورے آزاد کشمیر میں جشن فتح پاکستان کی قومی تقریبات آٹھویں روز بھی پورے جوش و جذبے ملی یکجہتی سے جاری رہیں ۔ گزشتہ روز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں نماز جمتہ المبارک کے بعد سنٹرل پریس کلب کے باہر آزادی چوک میں

معرکہ حق ، آزادکشمیر بھر میں جشن فتح کی تقریبات جاری، ریلیاں، پاک فوج کو خراج تحسین پیش Read More »

مظفرآباد: سمگلنگ کا انوکھا واقعہ،آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے قیمتی لکڑی برآمد

مظفرآباد،نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)ناظم جنگلات مظہر نقوی کی بروقت کاروائی، 50لاکھ سے زائد مالیت دیودار کی قیمتی لکڑی اور تیار شدہ فریمیں اور لریں نیلم سے راولپنڈی سمگل کرتے ہوئے پکڑ لی۔ شاردہ چیک پوسٹ پر ٹرک سمیت تحویل میں لیکر محکمانہ کاروائی شروع کر دی ہے سول سوسائٹی کی جانب سے محکمہ کی بروقت کاروائی کا

مظفرآباد: سمگلنگ کا انوکھا واقعہ،آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے قیمتی لکڑی برآمد Read More »

باغ سے ڈھلی تک تاریخی پاکستان زندہ بادریلی، وزیراعظم شرکت کرینگے، سردار قمرالزمان خان

باغ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز )سینئر رہنما پیپلز پارٹی سردار قمرالزمان خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 11 مئی کو باغ سے ڈھلی تک تاریخی پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جائے گی۔ ، وزیراعظم آزاد کشمیر وزراء حکومت اور پیپلز پارٹی کے قائدین ریلی کی قیادت کریں گے، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی سے

باغ سے ڈھلی تک تاریخی پاکستان زندہ بادریلی، وزیراعظم شرکت کرینگے، سردار قمرالزمان خان Read More »