Bukhari

ایرانی حملوں میں امریکی فوج کو بہت زیادہ نقصان پہنچا، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)مشرق وسطیٰ میں ایران ،امریکہ کشیدگی کے بعد امریکی نقصانات سامنے آنے لگے ، امریکی میڈیا ہی اپنے ملک کے نقصانات کا پول کھولنے لگے ۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا کہ مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں کے نتیجے میں امریکی فوجی تنصیبات کو امریکی حکومت کے دعووں سے کہیں زیادہ نقصان […]

ایرانی حملوں میں امریکی فوج کو بہت زیادہ نقصان پہنچا، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف Read More »

200 یونٹ تک سبسڈی ختم،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نےآئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا ہے۔ نئے نظام کے تحت 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کو دی جانے والی عمومی سبسڈی ختم کرکے جنوری 2027 سے ٹارگٹڈ سبسڈی متعارف کرائی جائے گی۔ مزید

200 یونٹ تک سبسڈی ختم،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دھانی Read More »

ووٹر لسٹوں میں قادیانیوں کی شمولیت کی افواہیں،الیکشن کمیشن کی وضاحت جاری

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے افواہوں کےحوالے سے موقف سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ بعض حلقے سوشل میڈیا پر اس بات کا پروپیگنڈا کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر قادیانی ووٹرز کو

ووٹر لسٹوں میں قادیانیوں کی شمولیت کی افواہیں،الیکشن کمیشن کی وضاحت جاری Read More »

سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سینئر جج ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد کشمیر مقررکردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سردارلیاقت حسین کے بیرون ملک دورے کے بعد جسٹس سید شاہد بہار کو ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا قائمقام چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:غازی الٰہی

سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ مقرر Read More »

غازی الٰہی بخش پوسٹ گریجویٹ کالج کی طالبات سڑکوں پر، شدید احتجاج

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)غازی الٰہی بخش گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میرپور آزاد کشمیر کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروادیا طالبات نے الزام عائد کیا ہے کہ ان سے موبائل فونز ضبط کر لئے گئے ہیں جس کے باعث انہیں تعلیمی اور گھریلو رابطوں میں شدید مشکلات کا

غازی الٰہی بخش پوسٹ گریجویٹ کالج کی طالبات سڑکوں پر، شدید احتجاج Read More »

قیوم نیازی نے ٹکٹ کیلئے اڑھائی کروڑ مانگے،صداقت حیات نے پی ٹی آئی قیادت کا پول کھول دیا

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)رہنما تحریک انصاف نظریاتی گروپ امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ سردار صداقت حیات نے سردار عبدالقیوم نیازی پر الزامات کی بارش کردی۔ سردار صداقت حیات کا کہنا تھا کہ کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اڑھائی کروڑ روپے مانگے ۔ایک دفعہ نہیں بلکہ تین بار

قیوم نیازی نے ٹکٹ کیلئے اڑھائی کروڑ مانگے،صداقت حیات نے پی ٹی آئی قیادت کا پول کھول دیا Read More »

ٹرمپ مودی سے ناراض،چین کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان بھارت سے جنگ ہارے، بھارتی تجزیہ کار پراوین ساہنی

بھارتی دفاعی تجزیہ کارپراوین ساہنی کا کہنا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان اپنی ضروریات اور کمی جلد پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے کیونکہ چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ چین کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان بھارت سے جنگ ہاریں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیغام اسلام کانفرنس فقیدالمثال اتحاد امت کی جھلک،ملکر

ٹرمپ مودی سے ناراض،چین کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان بھارت سے جنگ ہارے، بھارتی تجزیہ کار پراوین ساہنی Read More »

پیغام اسلام کانفرنس فقیدالمثال اتحاد امت کی جھلک،ملکر مسائل کا حل نکالیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں منعقدہ چھٹی پیغامِ اسلام کانفرنس میں شرکت ۔ پاکستان علما کونسل اور انٹرنیشنل تنظیم حرمین شریفین کو کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یہ فقیدالمثال اجتماع اتحاد امت کی جھلک پیش کر رہا ہے پورا یقین ہے کہ باہمی

پیغام اسلام کانفرنس فقیدالمثال اتحاد امت کی جھلک،ملکر مسائل کا حل نکالیں گے،شہبازشریف Read More »

امریکہ ،ایران معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل نیچے آگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی بڑی کامیابی، ایران اور امریکہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد

امریکہ ،ایران معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل نیچے آگئی Read More »

معرکہ حق، دارالحکومت مظفرآباد میں شاندار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق کا ایک سال مکمل ۔ ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ، آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں معرکہ حق کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں بچیوں نے قومی نغمے پیش کرکے لوگوں کے دل جیت لئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مودی کیخلاف اعلانِ جنگ، بھارت کا غرور خاک

معرکہ حق، دارالحکومت مظفرآباد میں شاندار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی Read More »