کالعدم ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا،چوہدری نجیب ایڈووکیٹ بھی ساتھ چھوڑ گئے
اسلام گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)پوٹھا بینسی سے تعلق رکھنے والے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر چوہدری نجیب ایڈووکیٹ نے کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نجیب ایڈووکیٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسلام گڑھ ودیگر علاقوں میں جو بھی شرپسندوں کی وجہ سے مسائل بڑے انتہائی افسوسناک ہیں۔ چوہدری نجیب ایڈووکیٹ […]
کالعدم ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا،چوہدری نجیب ایڈووکیٹ بھی ساتھ چھوڑ گئے Read More »









