Bukhari

وفاقی وزارت اطلاعات کا بی بی سی کی جعلی سٹوری پر سخت احتجاج،شکایت درج

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے جعلی خبروں کی اشاعت پر بی بی سی اردو سے سخت احتجاج اور باضابطہ شکایت درج کرا دی۔ وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ بی بی سی رپورٹ نے سرکاری حقائق اور آن ریکارڈ بیانات کو نظر انداز کرکے غیر […]

وفاقی وزارت اطلاعات کا بی بی سی کی جعلی سٹوری پر سخت احتجاج،شکایت درج Read More »

تمام ادارے عوامی مسائل حل کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف چوہدری محمد رفیق نیئر ، سینئر صحافی بشارت عباسی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال، عوامی مسائل، حکومتی امور، اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تمام ادارے عوامی مسائل حل کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

آزادکشمیر الیکشن : ملک نواز،یاسین گلشن،سردار عبدالخالق وصی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن کا بگل بجتے ہی سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں آگئیں، مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی سمیت درجنوں پارٹیوں نے آزادکشمیر بھر میں اپنے اپنے امیدوار کھڑے کردیئے ۔ پیپلزپارٹی کے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی پارٹی آزادکشمیر کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں راستوں کی

آزادکشمیر الیکشن : ملک نواز،یاسین گلشن،سردار عبدالخالق وصی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری Read More »

کیااسمارٹ فونز کا دور ختم؟سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں

میٹا پلیٹ فارمز اور ایسِلس لکسوٹیکا نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سستے اسمارٹ شیشوں کی نئی رینج پیش کر دی ہے، جو کمپنی کے پہلے ری-بین اسمارٹ ویئر ایبلز کی کامیابی پر مبنی ہے۔ نئے ‘Meta Glasses’ کی ابتدائی قیمت 299 ڈالر رکھی گئی ہے جو گزشتہ سال متعارف کرائے گئے 800 ڈالر مالیت

کیااسمارٹ فونز کا دور ختم؟سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں Read More »

آزادکشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی کی خبر حقائق کے منافی، آئی جی لیاقت علی ملک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی جی پولیس آزادکشمیر لیاقت علی ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شرپسند عناصر کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں ۔ آئی جی آزادکشمیرلیاقت علی ملک کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے نئے بیانیے جاتے ہیں ، عوام کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے تصدیق لازمی

آزادکشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی کی خبر حقائق کے منافی، آئی جی لیاقت علی ملک Read More »

بی بی سی کی یکطرفہ اور گمراہ کن رپورٹنگ،آزادکشمیرحکومت نے حقائق سامنے رکھ دیئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزادکشمیر کی جانب سے بھی برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے آزادکشمیر کے حوالے سے حالیہ شائع شدہ کہانی جھوٹی، بے بنیاداور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کالعدم ایکشن کمیٹی کو گاڑیاں لوٹنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو

بی بی سی کی یکطرفہ اور گمراہ کن رپورٹنگ،آزادکشمیرحکومت نے حقائق سامنے رکھ دیئے Read More »

آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی کہانی من گھڑت، بے بنیاد قرار دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی آزادکشمیر میں خوراک کی ترسیل کے حوالے سے منفی پروپیگنڈے اور کہانی کو جھوٹی اور بے بنیاد، من گھڑت قرار دیدی ۔ یاد رہے کہ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ

آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی کہانی من گھڑت، بے بنیاد قرار دیدی Read More »

بھارتی مذموم مقاصد بے نقاب، ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے، سردارعتیق خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سینئر صحافی ابرار حیدر کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت شروع دن سے پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے ۔ سردار عتیق خان کا کہنا تھا کہ حالیہ سالوں میں پاکستان نے بھارت کوعسکری اور سفارتی محاذ پر شکست دی

بھارتی مذموم مقاصد بے نقاب، ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے، سردارعتیق خان Read More »

بھارتی سفارتی کمزوری ،عالمی صورتِحال پاکستان کے حق میں بدل رہی ہے، بھارتی دفاعی ماہر پراوین ساہنی

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے پاکستانی پالیسی سازوں کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے برعکس پاکستان بخوبی سمجھتا ہے کہ امریکہ سے کب ہاتھ ملانا ہے اور کب دوری اختیار کرنا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پروین ساہنی نے ایک حالیہ انٹرویو میں خطے کی موجودہ

بھارتی سفارتی کمزوری ،عالمی صورتِحال پاکستان کے حق میں بدل رہی ہے، بھارتی دفاعی ماہر پراوین ساہنی Read More »

سماہنی: علی شان سونی، چوہدری رزاق سمیت،24 امیدوار میدان میں آگئے

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع بھمبر کے انتخابی حلقہ سماہنی سےچوہدری رزاق ، علی شان سونی سمیت 24 امیدواران کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق راجپوت برادری سے 9 امیدواران جبکہ جاٹ برادری سے 11، دیگر قبائل سے 3 امیدواران کے کاغذات آر او آفس سماہنی میں جمع ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی سے

سماہنی: علی شان سونی، چوہدری رزاق سمیت،24 امیدوار میدان میں آگئے Read More »