کیلیفورنیا : ٹرک ڈرائیور نے لاٹری وینڈنگ مشین سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرک ڈرائیور نے دورانِ سفر قسمت آزما کر غیر معمولی کامیابی حاصل کرلی اور میری لینڈ میں ایک ٹرک اسٹاپ پر لگے لاٹری وینڈنگ مشین سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ۔ میری لینڈ لاٹری حکام کے مطابق یہ واقعہ سیسِل کاؤنٹی کے پائلٹ […]
کیلیفورنیا : ٹرک ڈرائیور نے لاٹری وینڈنگ مشین سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا Read More »









