اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ ، کونسی شاہراہیں بند ہیں؟
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے موقع پر آج وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اور سرکاری نقل و حرکت کے پیش نظر خصوصی ٹریفک پلان نافذ کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ہر قسم کی بھاری گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ ، کونسی شاہراہیں بند ہیں؟ Read More »









