Hashmi

حج

حج2027کی آج سے آن لائن رجسٹریشن، کوئی فیس نہیں ہوگی

وفاقی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ عازمین حج 2027 کے لیے رجسٹریشن آج (22 جون) شروع ہوگی، جس کے لیے کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہوگی۔ وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، رجسٹریشن کے بعد ہی سرکاری یا نجی حج اسکیم کا انتخاب ممکن […]

حج2027کی آج سے آن لائن رجسٹریشن، کوئی فیس نہیں ہوگی Read More »

امریکہ

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمداثاثے جاری، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی میں امریکا کیساتھ مذاکرات میں لبنان جنگ خاتمہ میں ایک پیشرفت ہوئی ہے۔ عباس عراقچی نے پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کی انتھک سفارتی

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمداثاثے جاری، عباس عراقچی Read More »

مذاکرات

ایران امریکا حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ایران امریکا کے سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے مذاکرات کا پاکستان اور قطر نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق امریکا اور ایران حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق ہو گئے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلے دور کی اعلیٰ سطحی مذاکراتی

ایران امریکا حتمی معاہدہ کیلئے روڈ میپ پر متفق، قطر اور پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

اظہر صادق،چوہدری شہزاد کی آج ن لیگ میں شمولیت کی بازگشت پرہلچل

سابق وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق اورچوہدری شہزاد آج مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیارکریںگے اورذرائع کے مطابق انہیں مسلم لیگ( ن) کے ٹکٹس بھی جاری کئے جائیں گے جس پر سابق امیدواروں نے بغاوت کا فیصلہ کر لیا ہے اورسینئر سیاستدان مرتضی گیلانی نےآج اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چوہدری اظہر صادق

اظہر صادق،چوہدری شہزاد کی آج ن لیگ میں شمولیت کی بازگشت پرہلچل Read More »

15سالہ بھارتی بلے باز نے تیز ترین نصف سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

بھارت اے نے ٹرائی سیریز کے فائنل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا اے کو 66 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں سب سے نمایاں کارکردگی بھارت کے 15 سالہ نوجوان بلے باز ویبھَو سوریاونشی کی رہی، جنہوں نے صرف 11 گیندوں پر تیز ترین لسٹ اے نصف سنچری بنا کر نئی تاریخ

15سالہ بھارتی بلے باز نے تیز ترین نصف سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »

فیفا ورلڈکپ ، بیلجیئم اور ایران میں دلچسپ مقابلہ ، میچ ڈرا ہوگیا

فیفا ورلڈکپ 2026 میں بیلجیئم اور ایران کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوگیا۔ لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ جی کے میچ میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان مقابلہ اچھا رہا۔ یہ بھی پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز کی شاندار واپسی، سویڈن کو 1-5 سے عبرتناک شکست پہلے ہاف میں ایران

فیفا ورلڈکپ ، بیلجیئم اور ایران میں دلچسپ مقابلہ ، میچ ڈرا ہوگیا Read More »

کوہالہ روڈ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے اوپن، آزادکشمیر پولیس نے افواہ جھوٹ قرار دیدی

آزادکشمیر پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ دیر قبل ایک پوسٹ اپلوڈ ہوئی پائی گئی ہے کہ بروز پیر 22 جون 2026 سے کو ہالہ روڈ تمام تر ٹریفک کے لئے بند کی جارہی ہے، تمام حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ پولیس کی جانب سے جاری پریس

کوہالہ روڈ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے اوپن، آزادکشمیر پولیس نے افواہ جھوٹ قرار دیدی Read More »

قاہرہ میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں آر4 ممالک پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ شرکا نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کا خیر مقدم کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کشیدگی میں کمی

قاہرہ میں پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس Read More »

بارش

این ڈی ایم اے نے بارش ، آندھی و سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں، آندھی، شہری سیلاب اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے پیدا ہونے والے سیلابی خطرات کا سامنا ہو

این ڈی ایم اے نے بارش ، آندھی و سیلاب کا الرٹ جاری کردیا Read More »

سوئٹزرلینڈ مذاکرات مکمل، ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا، ایرانی سرکاری میڈیا

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں سوئٹز رلینڈ میں ہونے والے 4 فریقی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد واپس ایرانئ وفد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائیگا۔امریکی سفارتکار کے مطابق مذاکرات میں آبنائے ہرمز کھلا رکھنے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

سوئٹزرلینڈ مذاکرات مکمل، ایرانی وفد واپس روانہ ہوگیا، ایرانی سرکاری میڈیا Read More »