Hashmi

ٹرمپ

جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرانے پر ٹرمپ کی ڈیل منسوخ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں، تہران بات چیت کی اچھی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی فوج اور قیادت ختم ہوچکی ہے۔ منگل کو امریکی ریاست پنسلوانیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرانے پر ٹرمپ کی ڈیل منسوخ کرنے کی دھمکی Read More »

عباسپور، یاسین گلشن کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری، اسامہ زاہد کا حمایت کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے آزادکشمیر کے ایک حلقہ عباسپور کا ٹکٹ سینئر مسلم لیگی رہنماچوہدری یاسین گلشن کو جاری کردیا ہے۔ عباسپور کے ٹکٹ کا چوہدری یاسین گلشن اور سردار اسامہ زاہد کے مابین سخت مقابلہ متوقع تھا اور آخروفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور راناثنااللہ خان نے سردار اسامہ زاہد کو

عباسپور، یاسین گلشن کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری، اسامہ زاہد کا حمایت کا اعلان Read More »

مقبوضہ کشمیر سے 23 سال بھارتی جیل میں گزارنے والے حریت پسند کا پاکستانی قیادت کے نام خط سوشل میڈیا میں وائرل

بھارتی جیل میں23سال گزارنے والے حریت پسندکشمیری کا پاکستانی قیادت کے نام خط سامنے آیا جس میں کالعدم ایکشن کمیٹی کےکارندوں سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے کی اپیل کیساتھ پاکستان کیساتھ لازوال وابستگی کا اظہار اور اہم تجاویز بھی دی گئی ہیں۔ حریت پسند کشمیری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز،مدینہ ثانی

مقبوضہ کشمیر سے 23 سال بھارتی جیل میں گزارنے والے حریت پسند کا پاکستانی قیادت کے نام خط سوشل میڈیا میں وائرل Read More »

فیفا ورلڈ کپ ،کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کر دی

ہوسٹن :فیفا ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کر دی۔پرتگال کے اسٹار فٹبالر 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ہوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف تاریخی سنگ میل عبور کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ

فیفا ورلڈ کپ ،کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کر دی Read More »

فیصل راٹھور

ریاست کو بلیک میل نہ کیا جاتا تو کسی ثالثی کی ضرورت ہی نہیں تھی، وزیراعظم آزادکشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کے رہنماؤں کو معافی دینے کا امکان مسترد کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ثالثی کی اپیل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے حکومت کا پہلے دن

ریاست کو بلیک میل نہ کیا جاتا تو کسی ثالثی کی ضرورت ہی نہیں تھی، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

آزادکشمیر انتخابات،1265 امیدوار میدان میں آگئے، آج سے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی

مظفرآباد: آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں آزادجموں و کشمیر کے 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔ آزادجموں و کشمیر کے 33 حلقوں سے 1047 امیدواروں جبکہ مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان کے 12 حلقوں میں 218 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے ۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا

آزادکشمیر انتخابات،1265 امیدوار میدان میں آگئے، آج سے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی Read More »

یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، فرانس میں ہلاکتیں

یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، فرانس میں سخت گرمی کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ نہاتے ہوئے 13 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی فرانس کے شہر پواتیے میں گرمی کا 78 سالہ ریکاڈ

یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، فرانس میں ہلاکتیں Read More »

بیرسٹرعقیل

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی، بیرسٹر عقیل نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:وزیر مملکت بیرسٹر عقیل نے کہا ہےکہ امریکا ایران کے درمیان ثالثی کا سہرا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے،ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج منگل کو پاکستان آرہے ہیں۔ بیرسٹر عقیل کا کہناتھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی،اداروں کے سربراہوں کو ٹارگٹ نہ کیا

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی، بیرسٹر عقیل نے عوام کو خوشخبری سنا دی Read More »

ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پر بریگیڈیئر (ر) محمد خان، راجہ محمد یاسین کا ایکا،جماعت اسلامی بھی حمایت میں سامنے آ گئی

اسلام آباد:مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے ٹکٹوں کی تقسیم پرکئی مسلم لیگی رہنمائوں نے بغاوت کرکے آزاد الیکشن لڑنے فیصلہ کرلیا ہے جبکہ کچھ نے اڑان کی تیاری بھی بھر لی ہے۔ اس حوالے سے  پہلی پیشرفت وسطی باغ سے سامنے آئی ہےجہاں مشتاق منہاس کو ٹکٹ جاری کرنے پر امیدوار اسمبلی بریگیڈیئر (ر) محمد خان

ن لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پر بریگیڈیئر (ر) محمد خان، راجہ محمد یاسین کا ایکا،جماعت اسلامی بھی حمایت میں سامنے آ گئی Read More »

اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ ، کونسی شاہراہیں بند ہیں؟

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے موقع پر آج وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اور سرکاری نقل و حرکت کے پیش نظر خصوصی ٹریفک پلان نافذ کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ہر قسم کی بھاری گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری

اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ ، کونسی شاہراہیں بند ہیں؟ Read More »