Hashmi

پیراگوئے نے 4 بار کے عالمی چیمپئن جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں پیراگوئے نے 4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کو ہراکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ بوسٹن میں کھیلا گیا میچ مقررہ اور اضافی وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ پھر میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا۔ […]

پیراگوئے نے 4 بار کے عالمی چیمپئن جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا Read More »

قیدی وین سے ملزمان کے فرار ہونے پر آئی جی پنجاب کا سخت ایکشن

راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ روڈ پر تھانہ سہالہ کی حدود چکیاں اسٹاپ کے قریب قیدی وین سے خطرناک حوالاتیوں کے فرار کے واقعے نے پنجاب پولیس میں کھلبلی مچا دی۔ واقعے کا آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی کے الزام میں ایس پی ہیڈ کوارٹر مدثر اقبال

قیدی وین سے ملزمان کے فرار ہونے پر آئی جی پنجاب کا سخت ایکشن Read More »

کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، پاکستان کیسے رسائی حاصل کرسکتا ہے؟

لاس اینجلس اولمپکس میں2028 میں ہونیوالے کرکٹ کی تاریخی واپسی کے لیے ٹیموں کی کوالیفکیشن کا طریقہ کار طے کرلیا گیا۔ کرکٹ سن 1900 کے پیرس اولمپکس کے بعد اب پہلی بار 2028 کے اولمپک گیمز میں واپس آ رہی ہے، جہاں مینز اور ویمنز کی ٹیموں کے مقابلے ٹی 20فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔

کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، پاکستان کیسے رسائی حاصل کرسکتا ہے؟ Read More »

کوہاٹ تھانہ کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ شہباز الٰہی کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں تھانہ کینٹ پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کینٹ عرفان خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کاغزئی چیک

کوہاٹ تھانہ کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار Read More »

مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پھر پولیو وائرس موجودگی کی تصدیق

اسلام آباد: ملک میں پولیو کے خاتمے کی مسلسل کوششوں کے باوجود مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی موجودگی سامنے آ گئی۔ مئی 2026 میں ملک کے مختلف اضلاع سے حاصل کیے گئے سیوریج کے نمونوں کے تجزیے میں سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں پولیو وائرس

مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پھر پولیو وائرس موجودگی کی تصدیق Read More »

فیفا ورلڈکپ،برازیل نے جاپان کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ مقابلے میں برازیل نے جاپان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف کے 29 ویں منٹ پر جاپان نے سب کو حیران کرتے ہوئے پہلا گول کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈکپ،کینیڈا نے تاریخ میں پہلی بار پری

فیفا ورلڈکپ،برازیل نے جاپان کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پانی روکنے پر ہاتھ کاٹ دینگے، مصدق ملک کا بھارت کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے ایک بار پھر بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ جو بھی پاکستان کے پانی پر ہاتھ ڈالے گا اس کا ہاتھ کاٹ دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان

پانی روکنے پر ہاتھ کاٹ دینگے، مصدق ملک کا بھارت کو دوٹوک پیغام Read More »

ایل اے6سماہنی خضر رحمان،ایل اے42سے عاصم شریف کو پیپلزپارٹی ٹکٹ جاری

اسلام آباد:‏پاکستان پیپلزپارٹی نے قانون ساز اسمبلی کیلئے مزید2انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ ‏پاکستان پیپلزپارٹی نے جن دو امیداروں کو ٹکٹس جاری کئے ہیں ان میں ایل اے6 بھمبر 2سماہنی سے میجر (ر) خضر رحمان راجہ اور ایل اے42ویلی 3کشمیر ویلی سے عاصم شریف بٹ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر انتخابات:

ایل اے6سماہنی خضر رحمان،ایل اے42سے عاصم شریف کو پیپلزپارٹی ٹکٹ جاری Read More »

اظہر صادق کی آج ن لیگ میں شمولیت، اہم لیگی رہنمائوں نے اڑان بھی بھر لی

اسلام آباد:ڈڈیال سے ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر چودھری اظہر صادق آج بروز پیر صبح 10بجے پاکستان مسلم لیگ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے جبکہ دوسری طرف بریگیڈیئر (ر) محمد خان سمیت اہم رہنما آج شام کو مسلم لیگ(ن) کو خیرآباد کہہ دینگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈڈیال سے ممبر قانون ساز اسمبلی

اظہر صادق کی آج ن لیگ میں شمولیت، اہم لیگی رہنمائوں نے اڑان بھی بھر لی Read More »

ریاض میں بڑا مقابلہ، سمیع زین ڈبلیو ڈبلیو کے نئے چیمپئن بن گئے

ریاض میں گزشتہ شام ڈبلیو ڈبلیو ای نائٹ آف چیمپئنز ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے ریاض سیزن کے تحت کنگڈم ایرینا میں کیا، جہاں شاندار ماحول میں شائقین کی ایک بڑی تعداد شامل ہوئی۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مین ایونٹ میں ٹرپل تھریٹ میچ

ریاض میں بڑا مقابلہ، سمیع زین ڈبلیو ڈبلیو کے نئے چیمپئن بن گئے Read More »