ویمنز ٹی20ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا کا فائنل کیلئے کوالیفائی
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 125 […]
ویمنز ٹی20ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا کا فائنل کیلئے کوالیفائی Read More »









