Hashmi

پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی نے 8 حلقوں کے ٹکٹ کیوں روکے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر انتخابات کیلئے35حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے ہیں،2حلقوں میں جے یو آئی(ف) سے اتحاد کیا گیا ہے جبکہ8حلقوں کے ٹکٹ مختلف عوامل کی وجہ سے روک لئے گئے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جن حلقوں کے ٹکٹ روکے گئے ہیں ان میں ان میں ایل اے6سماہنی، ایل اے 7بھمبر،ایل […]

پیپلزپارٹی نے 8 حلقوں کے ٹکٹ کیوں روکے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

فیفا ورلڈکپ،کینیڈا نے تاریخ میں پہلی بار پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے مشترکہ میزبان کینیڈا نے جنوبی افریقا کو 0-1 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، وہ میگا ایونٹ میں اس مرحلے میں پہلی بار کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا ہے ۔ لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف میں جنوبی افریقی ٹیم کا

فیفا ورلڈکپ،کینیڈا نے تاریخ میں پہلی بار پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

مذاکرات

امریکا ایران پھر کشیدگی کے بعد بڑی پیشرفت ،دوحہ میں منگل کو مذاکرات ہونگے

امریکا اور ایران نے دو روزہ کشیدگی اورحملوں کے بعد ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات طے پا گئے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ نے ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے

امریکا ایران پھر کشیدگی کے بعد بڑی پیشرفت ،دوحہ میں منگل کو مذاکرات ہونگے Read More »

ویمن ٹی 20ورلڈکپ، آسٹریلیا سے شکست،بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہو گیا

ویمن ٹی 20ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ لارڈز میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ یہ بھی پڑھیں:ارجنٹینا کی مسلسل تیسری فتح، لیونل میسی ورلڈ کپ کی تاریخ کے کامیاب ترین فٹبالر بن

ویمن ٹی 20ورلڈکپ، آسٹریلیا سے شکست،بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہو گیا Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم،معیز مجید کی بغاوت، آزادالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے رہنما ، سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کے فرزند، وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید کے بھائی معیز مجید نے حلقہ ایل اے تھری میرپور سے سابق صدر ریاست چوہدری یاسر سلطان کو ٹکٹ دینے پر آزادالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ معیز مجید نے یاسر سلطان کو ٹکٹ جاری کرنے پر ردعمل میں

ٹکٹوں کی تقسیم،معیز مجید کی بغاوت، آزادالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا Read More »

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری، ملک بدری مہم تیز کرنیکا حکم

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ملک میں بغیر کار آمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزارت نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری اور ملک بدری کی مہم مزید تیز

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری، ملک بدری مہم تیز کرنیکا حکم Read More »

سکیورٹی فورسز کی باجوڑ اور افغانستان میں کارروائیاں، کمانڈرسمیت 29دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسزنے پاکستان کے اندر حالیہ متعدد دہشتگرد حملوں کے بعد جن میں خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ کراچی میں معصوم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیاکے جواب میں پاکستان افغانستان سرحد اور افغانستان میں کارروائیاں کی ہیں جس میں 29دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے

سکیورٹی فورسز کی باجوڑ اور افغانستان میں کارروائیاں، کمانڈرسمیت 29دہشتگرد ہلاک Read More »

سردار امان

حقوق صرف بہانہ، ابتدا سے پاکستان نشانہ،سردار امان کا 2019 کا بیان منظرعام پر آ گیا

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما سردار امان کشمیری ابتدا سے ہی پاکستان کے مخالف نکلا، 2019کا ایک بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں سردار امان ریاست پاکستان کو نشانہ بنا رہا رہے۔ سردار امان نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں مڈل ایسٹ سے آکر اس مارچ کا حصہ بنا ہوں،میں

حقوق صرف بہانہ، ابتدا سے پاکستان نشانہ،سردار امان کا 2019 کا بیان منظرعام پر آ گیا Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم ،ن لیگ کے نارض ارکان کی بغاوت ، بڑے فیصلے کر لئے

اسلام آباد:مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ناراض رہنمائوں نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بڑے فیصلے کرلئے ہیں جس سے مسلم لیگ(ن) کو انتخابات میں بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے۔ حلقہ وسطیٰ باغ میں جہاں لیگی قیادت سے قریب سمجھے جانے والے راجہ مشتاق منہاس کے مقابلے میں4امیدواراسمبلی متحد ہو گئے

ٹکٹوں کی تقسیم ،ن لیگ کے نارض ارکان کی بغاوت ، بڑے فیصلے کر لئے Read More »

حکومت نے مٹی کا تیل 6روپے85پیسے فی لیٹر سستا کر دیا

اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے بعد حکومت نے مٹی کا تیل 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا ۔ اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی

حکومت نے مٹی کا تیل 6روپے85پیسے فی لیٹر سستا کر دیا Read More »