آزادکشمیر انتخابات کا اہم مرحلہ مکمل، امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری ہوگی
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی عمل مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ گزشتہ روز یعنی 4 جولائی کو شام 5 بجے تک مقرر تھی، جس کے بعد […]
آزادکشمیر انتخابات کا اہم مرحلہ مکمل، امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری ہوگی Read More »









