Hashmi

ٹرمپ کی درخواست پر فیفا نے امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر امریکی فٹبال ٹیم کو بیلجیئم کے خلاف پری کوارٹر فائنل کے میچ سے پہلے بڑا ریلیف دے دیا۔ فیفا نے ریڈ کارڈ کے نتیجے میں امریکی ٹیم کے اہم کھلاڑی فلورین بالوگن کی ایک میچ کی معطلی روک دی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا […]

ٹرمپ کی درخواست پر فیفا نے امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی Read More »

آزادکشمیر انتخابات،طارق فضل کا دورہ میرپور،تمام اضلاع میں جلسوں کا فیصلہ

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں میرپور ڈویژن میں انتخابی سرگرمیوں کا آغازہو گیا، کوآرڈینیٹرووفاق وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میر پورکاپہلا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انتخابات قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے حوالے سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور اور میرپور ڈِیوژن کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر طارق فضل

آزادکشمیر انتخابات،طارق فضل کا دورہ میرپور،تمام اضلاع میں جلسوں کا فیصلہ Read More »

آج سے10جولائی تک موسلا دھار بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں آج 6 جولائی سے 10 جولائی تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شمالی پاکستان میں ایک فعال موسمی سسٹم داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں میں

آج سے10جولائی تک موسلا دھار بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،ناروے نے پری کوارٹر فائنل میں برازیل کو شکست دیدی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ میں ناروے نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ یہ

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ،ناروے نے پری کوارٹر فائنل میں برازیل کو شکست دیدی Read More »

اظہر صادق نے ٹکٹ 75کروڑ میں خریدا،مسعود خالد، ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

ڈڈیال:سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے پارٹی قیادت اور ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرچوہدری اظہر صادق پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ پریس کانفرنس میں مسعود خالد نے الزام عائد کیا کہ اظہر صادق نے 75 کروڑ روپے کے

اظہر صادق نے ٹکٹ 75کروڑ میں خریدا،مسعود خالد، ن لیگ چھوڑنے کا اعلان Read More »

محبت کیلئے ایل اوسی کراس کرنیوالے آزادکشمیر کے نوجوان کی واپسی

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان ذیشان میر کو بھارتی سکیورٹی فورسز نے تقریباً ایک ماہ بعد رہا کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستان کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے نوجوان ذیشان میر کو بھارتی سکیورٹی فورسز نے رہا کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حکام

محبت کیلئے ایل اوسی کراس کرنیوالے آزادکشمیر کے نوجوان کی واپسی Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیڑھ گھنٹہ ٹیلیفونک گفتگو، یوکرین جنگ بندی کیلئے مدد کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں یوکرین جنگ کے حل کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا جنہوں نے گفتگو کو مثبت قرار دیتے ہوئے جنگ کے خاتمے کی امید ظاہر کی۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے

ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیڑھ گھنٹہ ٹیلیفونک گفتگو، یوکرین جنگ بندی کیلئے مدد کی پیشکش Read More »

مظفرآباد میں تمام سڑکیں اوپن،فائرنگ کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا، پولیس

مظفرآباد:آزادکشمیر پولیس نے مظفرآباد کی سڑکوں کی بندش اور فائرنگ سے متعلق تمام افواہیں اور بے بنیاد خبریں مسترد کردی ہیں۔ ترجمان ضلع پولیس مظفرآباد کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ( کالعدم ) کی کال پر ضلع مظفر آباد میں مورخہ 5جولائی

مظفرآباد میں تمام سڑکیں اوپن،فائرنگ کا کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا، پولیس Read More »

خواجہ آصف

میرے خلاف پروپیگنڈا سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ برس پاکستان سے شکست کے بعد اندرون اور بیرون ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے جبکہ میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہوسکتی۔ اتوار کو وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے

میرے خلاف پروپیگنڈا سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف Read More »

ٹرمپ

خامنہ ای کی آخری رسومات دیکھ کر حیران ہوں،چاہتے تو سب کو نشانہ بنا سکتے تھے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں عوام کی غیر معمولی شرکت اور جذباتی مناظر نے انہیں حیران کر دیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے ایک صحافی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں توقع تھی کہ ایرانی عوام خامنہ ای کے

خامنہ ای کی آخری رسومات دیکھ کر حیران ہوں،چاہتے تو سب کو نشانہ بنا سکتے تھے، امریکی صدر Read More »