Hashmi

محکمہ زراعت کا پھلدار پودے آدھی قیمت پر فراہم ، مفت باغات لگا کر دینے کا اعلان

فارورڈ کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ زراعت فارورڈ کہوٹہ نے شجرکاری مہم کے دوران شہریوں کو آدھی قیمت پر پھلدار پودے فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ایک ایکڑ اراضی فراہم کرنیوالے زمینداروں کو مفت باغات لگا کر دیئے جائیں گے۔ فارورڈ کہوٹہ کی سب ڈویژن خورشید آباد میں شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اسسٹنٹ […]

محکمہ زراعت کا پھلدار پودے آدھی قیمت پر فراہم ، مفت باغات لگا کر دینے کا اعلان Read More »

مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفر آباد میں آئی ٹی ایکسیلینس سنٹرکے قیام کیلئے حکومت نے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا، سنٹر میں نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سکلز کی ٹریننگ دی جائیگی۔ آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کے قیام کے حوالہ سے کراچی کی ایم ایس سفائرکمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، معاہدے

مظفر آباد کے بیروزگارنوجوانوں کیلئے آئی ٹی ایکسیلینس سنٹر کا قیام،معاہدہ طے Read More »

مظفرآباد میں آج بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے محکمہ بجلی نے آج 19 فروری 2025 کومظفرآباد میں بجلی کی معطلی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ برقیات آزادکشمیر کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے ٹرانسفارمرز کی بحالی کی وجہ سے بدھ کو دو شفٹوں میں ضلع مظفر آباد میں بجلی

مظفرآباد میں آج بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری Read More »

بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات ملنے میں بڑی پیشرفت، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم پراتفاق

اسلام آباد/مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نمائندگان کی اختیارات کے حصول کیلئے احتجاجی تحریک کا اثر، اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں وزراء نے بلدیاتی نمائندگان کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے اہم فیصلے کر لئے ۔ وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں سینئر وزیر وقار نور، وزراء فیصل ممتاز راٹھور،میاں عبدالوحید،

بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات ملنے میں بڑی پیشرفت، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم پراتفاق Read More »

پاکستان کشمیریوں و فلسطینیوں کو آزادی ملنے تک آواز بلند کرتا رہےگا،اسحاق ڈار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کاحقیقی ترجمان ہے، پاکستان مسلم دنیاکے اہم مسائل کے حل کیلئے سفارتی محاذ پرسرگرم ہے۔ نیویارک میں اوآئی سی ممالک کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اوراوآئی سی کا مشترکہ ہدف عالمی

پاکستان کشمیریوں و فلسطینیوں کو آزادی ملنے تک آواز بلند کرتا رہےگا،اسحاق ڈار Read More »

کینیڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،15مسافرزخمی

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام 80 افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم حادثے میں بچے سمیت کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں اور 2افراد

کینیڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران الٹ گیا،15مسافرزخمی Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا،انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا میلہ کل بدھ (19فروری)سے پاکستان میں سجے گا، پاکستان پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کریگا۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایڈیشن 1998 میں بنگلا دیش میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقا نے فائنل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا،انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی Read More »

جہلم میں مقابلہ،سماہنی کاپہلوان 4من 10کلو وزنی پتھر اٹھا کر چیمپئن بن گیا

بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل) بھمبرکے علاقے وادی سماہنی کی یونین کونسل تونین کڈیالہ کے نامور پہلوان طلحہ جٹ نے جہلم میں پتھر اٹھانے کے مقابلہ میں 4 من 10 کلو وزنی پتھر اٹھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ طلحہ جٹ کے چیمپئن بننے پر اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،کڈیالہ آمد پر پہلوان

جہلم میں مقابلہ،سماہنی کاپہلوان 4من 10کلو وزنی پتھر اٹھا کر چیمپئن بن گیا Read More »

ایکشن کمیٹی سیاسی پارٹیوں کی نعم البدل ہے نہ ہمیں ان سے کوئی خطرہ ہے، سردار جاوید ایوب

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ، وزیر وائلڈ لائف سردار جاوید ایوب نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کسی صورت سیاسی جماعتوں کی نعم البدل نہیں ہے، ہم بھاری ووٹ لے کر اسمبلی میں آئے ہیں، حلقے سے500 لوگ احتجاج کرتے ہیں تو کوئی ایشو نہیں ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے

ایکشن کمیٹی سیاسی پارٹیوں کی نعم البدل ہے نہ ہمیں ان سے کوئی خطرہ ہے، سردار جاوید ایوب Read More »

آزادکشمیرمیں اب رشوت روپے نہیں پاؤنڈزمیں لی جارہی ہے، طارق فاروق کا انکشاف

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن آزاد کشمیرکے جنرل سیکرٹری ،سابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ رٹھوعہ ہریام بریج اور دانش سکول جیسے اہم منصوبے مکمل طور پر وفاقی حکومت اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے تعاون سے مکمل جائیں گے، آزادکشمیر حکومت کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ کسگمہ

آزادکشمیرمیں اب رشوت روپے نہیں پاؤنڈزمیں لی جارہی ہے، طارق فاروق کا انکشاف Read More »