آٹھمقام، ٹمبرمافیا محکمہ کی ملی بھگت سے درختوں کا صفایا کرنے میں مصروف ، کوئی پوچھنے والا نہیں
مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی)آزادکشمیر سمیت پاکستان کو ایک طرف شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے اور زیادہ سے زیادہ شجرکاری کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے تو دوسری طرف اٹھمقام میں جنگلات کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے جنگل سے درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ جنگلات کے رکھوالوں نے ہی ریاست میں ڈائن […]









