Hashmi

مریم نواز سے فاتح کیانی کی اہم ملاقات،کیا آزادکشمیر حکومت میں ایڈجسٹ کیا جائیگا؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے حلقہ کوٹلی سٹی سے نوجوان ٹکٹ ہولڈر فاتح محمود کیانی نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فاتح محمود کیانی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت حاصل کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف […]

مریم نواز سے فاتح کیانی کی اہم ملاقات،کیا آزادکشمیر حکومت میں ایڈجسٹ کیا جائیگا؟ Read More »

ٹرین بروقت کیوں نہ پہنچی؟ عدالت کا پاکستان ریلوے کو 50ہزار ہرجانہ ادا کرنیکا حکم

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ کراچی نے ٹرین بر وقت نہ پہنچنے کے کیس میں پاکستان ریلوے کو شہری کو 50 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ کنزیومرپروٹیکشن کورٹ کراچی جنوبی میں شہری نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے 2025 میں گھوٹکی سے کراچی کے لیے خیبرمیل کا ٹکٹ

ٹرین بروقت کیوں نہ پہنچی؟ عدالت کا پاکستان ریلوے کو 50ہزار ہرجانہ ادا کرنیکا حکم Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ کا انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار،پولنگ بیگز مظفرآباد طلب

حلقہ ایل اے17حویلی کے انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے اورسیاسی کشیدگی بڑھ گئی، پولنگ بیگزمظفرآباد طلب کر لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حلقہ ایل اے17حویلی کے پولنگ بیگز ہنگامی بنیادوں پر مرکزی دفتر مظفرآباد طلب کر لیے تاہم حلقے کا حتمی نتیجہ

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ کا انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار،پولنگ بیگز مظفرآباد طلب Read More »

محسن نقوی کی ملاقات، پاکستان کیساتھ تعلقات اور تعاون مزید گہرا کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات اور باہمی تعاون سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتی رابطے جاری رکھنے کی کوششیں بھی سامنے آئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز پر کشیدگی،محسن نقوی اہم

محسن نقوی کی ملاقات، پاکستان کیساتھ تعلقات اور تعاون مزید گہرا کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر Read More »

کرایوں

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ہوئے مذاکرات میں وفاقی حکومت کی جانب سے وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک، وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور وزارت خزانہ کے نمائندے

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

عباس عراقچی ،باقر قالیباف جلد اسلام آباد کا دورہ کرینگے،ایران کی تصدیق

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہےجہاں تہران نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس

عباس عراقچی ،باقر قالیباف جلد اسلام آباد کا دورہ کرینگے،ایران کی تصدیق Read More »

پیپلز پارٹی

انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جھٹکا لگنے پر لیگی قیادت خاموش کیوں ہے؟

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ، باغ اور حویلی کی 4نشستوں میں مسلم لیگ ن کو ایک نشست پر برتری حاصل ہے جبکہ پیپلزپارٹی 2 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ(ن) کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور وسطی باغ سے مشتاق منہاس پیپلزپارٹی کے ضیاء

انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جھٹکا لگنے پر لیگی قیادت خاموش کیوں ہے؟ Read More »

فیصل راٹھور

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ میں دھاندلی الزامات پر حالات کشیدہ، سڑکیں بلاک، لیگی کارکنوں کا دھرنا

آزادکشمیر کے حلقہ ایل اے17حویلی میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار،وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور پر انتخابی نتائج میں ردوبدل کا الزام لگا دیا گیا ہے اوردوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ صحافی افضل بٹ کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نے آر

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ میں دھاندلی الزامات پر حالات کشیدہ، سڑکیں بلاک، لیگی کارکنوں کا دھرنا Read More »

ٹمپرنگ کرکے نتائج بدلے گئے،ری کائونٹنگ میں کامیاب نہ ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا،محسن عزیز کا پی پی قیادت کو چیلنج

حلقہ ایل اے 17 حویلی سے مسلم لیگ کے نامزد امیدوار چودھری محسن عزیز نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیشکش کی ہے کہ حلقہ میں ری کائونٹنگ کرائی جائے، میں بھاری اکثریت سے نہ جیتا تو سیاست چھوڑ دونگا۔ چودھری محسن عزیز نے وزیراعظم فیصل راٹھور کی کامیابی کے بعد جاری بیان

ٹمپرنگ کرکے نتائج بدلے گئے،ری کائونٹنگ میں کامیاب نہ ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا،محسن عزیز کا پی پی قیادت کو چیلنج Read More »

جعلی بیلٹ پیپرز استعمال ہوئے،ری پولنگ کرائیں گے، مشتاق منہاس

ایل اے15وسطی باغ سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار مشتاق احمد منہاس کا پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار ضیاءالقمر سے شکست کے بعد اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ ن لیگی رہنما راجہ مشتاق احمد منہاس نے اپنے تمام کارکنان کو پیغام دیا ہے ہم نے تقریبا ً600 کے قریب جعلی بیلٹ پیپر پکڑے ہیں جو کہ بکسوں

جعلی بیلٹ پیپرز استعمال ہوئے،ری پولنگ کرائیں گے، مشتاق منہاس Read More »