وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ کا انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار،پولنگ بیگز مظفرآباد طلب
حلقہ ایل اے17حویلی کے انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے اورسیاسی کشیدگی بڑھ گئی، پولنگ بیگزمظفرآباد طلب کر لیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے حلقہ ایل اے17حویلی کے پولنگ بیگز ہنگامی بنیادوں پر مرکزی دفتر مظفرآباد طلب کر لیے تاہم حلقے کا حتمی نتیجہ […]
وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ کا انتخابی نتیجہ تاخیر کا شکار،پولنگ بیگز مظفرآباد طلب Read More »









