محسن نقوی کی ملاقات،محسن رضائی نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دیدیا
وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ایران کے دورے کے دوران تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی اور مشہد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کیں۔ محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کو اسلامی دنیا کی بڑی طاقتیں قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کے […]
محسن نقوی کی ملاقات،محسن رضائی نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دیدیا Read More »









