راجہ ذوالقرنین کی ن لیگ میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راجہ فاروق حیدر
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین ایک باوقار، معزز اور نمایاں خاندانی پس منظر کے حامل رہنما ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ان کی شمولیت آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال میں ایک اہم سنگِ میل ہے […]
راجہ ذوالقرنین کی ن لیگ میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راجہ فاروق حیدر Read More »









