Hashmi

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنیوالوں کیلئے امریکا نے انتباہ جاری کردیا

امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو ٹول فیس نہ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کے لیے ایران کو ٹول فیس ادا کرنے والی شپنگ کمپنی پر سخت پابندیاں […]

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنیوالوں کیلئے امریکا نے انتباہ جاری کردیا Read More »

پٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 129 روپے 72 پیسے کے ٹیکسز اور مختلف چارجز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پٹرول 6 روپے،ہائی سپیڈ ڈیزل 19روپے51پیسے

پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

عباس عراقچی

سفارتکاری کا راستہ کھلا ہے لیکن امریکا کو لہجہ تبدیل کرنا ہوگا، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ عباس عراقچی نے خطے کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، عراق

سفارتکاری کا راستہ کھلا ہے لیکن امریکا کو لہجہ تبدیل کرنا ہوگا، عباس عراقچی Read More »

ٹرمپ

ایران پر منحصر ہے ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر منحصر ہے وہ ہمیشہ کیلئےختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل ،ایران کی لیڈر شپ تین سے چار حصوں میں تقسیم ہو چکی ، میں نہیں چاہتا کے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں ۔ہم دنیا میں کسی پاگل کو پاگل کو ایٹمی ہتھیارنہیں حاصل

ایران پر منحصر ہے ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر دھمکی Read More »

جولائی کے دوسرے ہفتے میں الیکشن ہونگے نہیں تو سارے جائیں گے، فاروق حیدر

مظفرآباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر خان نے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ڈرپوک قرار دے دیا۔ مظفرآباد میں بیرسٹر افتخار گیلانی کے شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاسی رہنما عوام کے سامنے آنے سے گھبراتے ہیں اور صرف بیانات تک محدود ہیں،اصل لیڈر وہ

جولائی کے دوسرے ہفتے میں الیکشن ہونگے نہیں تو سارے جائیں گے، فاروق حیدر Read More »

چاہتا ہوں بابر ٹرافی جیتے، ،شاداب خان نے شکست کے خواہش ظاہر کردی

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا پی ایس ایل 11 کے ایلیمینیٹر 2 میں حیدررآباد کے ہاتھوں شکست بعد کہنا ہے کہ ہماری ڈیتھ بولنگ میں بہتری کی ضرورت تھی، حیدر آبادکنگز مین کی فیلڈنگ بھی بہت اچھی رہی رنز بچائے۔ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیزن 11

چاہتا ہوں بابر ٹرافی جیتے، ،شاداب خان نے شکست کے خواہش ظاہر کردی Read More »

مظفرآباد، کھاوڑہ کا نوجوان اسلام آباد میں گولی لگنے سے جاں بحق

اسلام آباد( نیوزڈیسک رپورٹ)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ شرقی کھاوڑہ کی یونین کونسل کٹکیرکے گاؤں رحیم کوٹ سیری کے رہائشی زیبر کیانی (حال مقیم ترلائی اسلام آباد) کاجواں سالہ بیٹے تیمور کیانی ترلائی اسلام آبادمیں ایک مکان کے کمرے میں 30بور پستول کا فائر لگنے جاں بحق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ

مظفرآباد، کھاوڑہ کا نوجوان اسلام آباد میں گولی لگنے سے جاں بحق Read More »

کرپشن

حاجی پیر ویلی : گاؤں بیاڑاں میں لنک روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کا انکشاف

حاجی پیر ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) یونین کونسل حاجی پیر ویلی کے گاؤں بیاڑاں میں لنک روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ مقامی عوام کے مطابق تقریباً 5 لاکھ روپے کی لاگت سے صرف 300 فٹ سڑک تعمیر کر کے باقی رقم خرد برد کر لی گئی، جس سے عوام

حاجی پیر ویلی : گاؤں بیاڑاں میں لنک روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کا انکشاف Read More »

محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 مئی تک شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات ،الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 مئی 2026تک شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے باقاعدہ الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران خاص طور پر جنوبی پنجاب، سندھ کے بیشتر حصوں اور بلوچستان کے جنوبی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 مئی تک شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات ،الرٹ جاری Read More »

شرکت

گڑھی دوپٹہ : چوہدری رشید کی شہید حوالدار عمران عباسی کی نماز جنازہ میں شرکت

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر منصوبہ بندی و ترقیات/پی ڈی او چوہدری محمد رشید نے گڑھی دوپٹہ کے نواحی گاؤں موئیاں کھکھیاں میں شہید حوالدار عمران عباسی کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر وہ عسکری حکام کے ہمراہ شہید کی قبر پر گئے، پھول رکھے اور تدفین کے بعد خصوصی دعا میں

گڑھی دوپٹہ : چوہدری رشید کی شہید حوالدار عمران عباسی کی نماز جنازہ میں شرکت Read More »