Hashmi

یواے ای کا اخراج ،اوپیک پلس ممالک نے تیل پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا

اوپیک پلس کے سات رُکن ممالک سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان نے یواے ای کے اخراج کے بعد 3 مئی کو ورچوئل اجلاس منعقد کیا تاکہ عالمی منڈی کے حالات اور آئندہ کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ ان ساتوں ممالک نے تیل کی منڈی کے استحکام کے لیے اپنی […]

یواے ای کا اخراج ،اوپیک پلس ممالک نے تیل پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی صبح سے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے سوشل میڈیا ترتھ پرکہا کہ دنیا کےکچھ ممالک نے ہم سے اپنے جہاز نکالنےکیلئے مدد مانگی، امریکا پیر کی صبح آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو آزاد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا Read More »

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر،سفیان مقیم پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 588 رنز کے ساتھ بہترین بیٹر قرارپائے، انہیں گولڈن بیٹ اور حنیف محمدکیپ دی گئی۔ پشاور زلمی کے فرحان یوسف کو بہترین فیلڈر جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو بہترین آل راؤنڈر قرار دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی نے حیدر

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر،سفیان مقیم پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار Read More »

چکار،جنگلی پھل ” کروکنی “ کھانے سے 4 بچوں کی حالت غیر ہو گئی ،الرٹ جاری

آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار کے نواحی علاقے ناگنی چھجو ( موہڑہ نروٹی) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں جنگلی کروکنی کا زہریلا پھل کھانے سے چار بچے بیہوش ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق اتوار کے روز چکار ناگنی چھجو کے رہائشی محمد رفیق کے پوتوں اور محمد عامر و عمران

چکار،جنگلی پھل ” کروکنی “ کھانے سے 4 بچوں کی حالت غیر ہو گئی ،الرٹ جاری Read More »

امریکا کا جواب پاکستان کےذریعے موصول ،14نکاتی تجاویز میں جوہری معاملہ شامل نہیں، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کے 14 نکاتی تجاویز کا جواب دے دیا ہے، جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسماعیل بقائی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ امریکا کا جواب موصول ہوگیا ہے اور اب اس جواب کا جائزہ

امریکا کا جواب پاکستان کےذریعے موصول ،14نکاتی تجاویز میں جوہری معاملہ شامل نہیں، ایران Read More »

انوکھا احتجاج،شہری گھر سے چارپائی لاکر بینک کے آگے بیٹھ گیا

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے کوٹ جیمل میں حبیب بینک لمیٹڈ کے سامنے شہری کلیم رضا نے اپنے اکاؤنٹ کی بندش کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا اور گھر سے چارپائی لاکر بینک کےسامنے بیٹھ گیا۔ کلیم رضا کا کہنا تھا کہ ان کا مذکورہ برانچ میں اکاؤنٹ موجود تھا جس میں رقم بھی

انوکھا احتجاج،شہری گھر سے چارپائی لاکر بینک کے آگے بیٹھ گیا Read More »

پولیس

مظفرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر کے نام پر پولیس اہلکاروں سے بڑا فراڈ بے نقاب

مظفرآبا دمیں دکاندار نے حاضر دماغی سےاسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد کے نام پر پولیس اہلکاروں کوبڑے سکیم سے بچا لیا۔ تھانہ پولیس صدر کے اہلکارکے مطابق اسے نامعلوم نمبر سے کال کی گئی اور کال کرنے والے نے اپنا تعارف اسسٹنٹ کمشنر غلام محی الدین گیلانی کے طور پر کروایا اور کہا کہ کسی بھی ایزی

مظفرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر کے نام پر پولیس اہلکاروں سے بڑا فراڈ بے نقاب Read More »

طلبہ کیلئے سنہری موقع،حکومت نے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کردیا

محکمہ صحت و آبادی پنجاب نے طلبہ کے لیے ایک اہم انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو صحت کے شعبے میں عملی تجربہ فراہم کرنا اور انہیں پیشہ ورانہ کیریئر کے لیے بہتر طور پر تیار کرنا ہے۔ پروگرام خاص طور پر فارمیسی اور متعلقہ شعبوں کے طلبہ کے

طلبہ کیلئے سنہری موقع،حکومت نے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کردیا Read More »

امریکا مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کریگا

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو 8.6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو ایس اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات کو جدید

امریکا مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کریگا Read More »

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنیوالوں کیلئے امریکا نے انتباہ جاری کردیا

امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو ٹول فیس نہ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کے لیے ایران کو ٹول فیس ادا کرنے والی شپنگ کمپنی پر سخت پابندیاں

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنیوالوں کیلئے امریکا نے انتباہ جاری کردیا Read More »