مشرق وسطیٰ میں پھر کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد مہنگا ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگ کے سائے منڈلانے لگے ہیں جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر میزائل داغنے اور متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب […]
مشرق وسطیٰ میں پھر کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد مہنگا ہوگیا Read More »









