Hashmi

ٹی20ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری،پاکستان کی کونسی پوزیشن ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں ابتدائی 7 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین مینز ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ میں بھارت نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا بالترتیب دوسرے اور […]

ٹی20ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری،پاکستان کی کونسی پوزیشن ہے؟ Read More »

پاک فوج کا اعزاز،رائل ملٹری کالج آسٹریلیا میں ارسام عباس ’’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ ‘قرار

آسٹریلیا کے ’رائل ملٹری کالج ڈنٹرون‘ نے پاکستانی آرمی کے کیڈٹ سردار ارسام عباس (پی ایم اے 152 لانگ کورس) کو 5مئی کو کینبرا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقعے پر’ ’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ قرار دے دیا ہے۔ پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ’یہ اعزاز

پاک فوج کا اعزاز،رائل ملٹری کالج آسٹریلیا میں ارسام عباس ’’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ ‘قرار Read More »

گلگت بلتستان الیکشن، پیپلزپارٹی کا21ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان، بڑے نام نظرانداز

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے21حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جبکہ3حلقوں میں امیدواروں کا اعلان ابھی نہیں کیا گیااور کئی اہم امیدواروں کو نظر انداز بھی کیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے جن 3 حلقوں میں امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ان

گلگت بلتستان الیکشن، پیپلزپارٹی کا21ٹکٹ ہولڈرز کا اعلان، بڑے نام نظرانداز Read More »

معرکہ حق میں ثابت ہوگیا پاکستان اپنی خودمختاری ،علاقی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جاسکتا ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں ثابت ہوگیا پاکستان علاقائی سالمیت کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے۔ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مظفرآباد کے نڑول اسٹیڈیم میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہاکہ گزشتہ برس بھارت

معرکہ حق میں ثابت ہوگیا پاکستان اپنی خودمختاری ،علاقی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جاسکتا ہے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

معرکہ حق میں دشمن نے فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، ہر مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا،پاک افواج

پاک افواج نے معرکہ حق کو سال مکمل ہونے پر دشمن کو واضح پیغام دیا ہے کہ معرکہ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق کی پہلی

معرکہ حق میں دشمن نے فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، ہر مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا،پاک افواج Read More »

ہم صرف اللہ کے سامنے سر جھکاتے ہیں،مسعود پزشکیان کا امریکا کو جواب

امریکا کی جانب سے ایران سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم مسلمان صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے سر جھکاتے ہیں، اللہ کے سوا کوئی دوسرا ہمیں مغلوب یا مجبور نہیں کر سکتا۔ ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہاکہ عراقی وزیر

ہم صرف اللہ کے سامنے سر جھکاتے ہیں،مسعود پزشکیان کا امریکا کو جواب Read More »

الیکٹرک بائیکس خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑی سبسڈی کا اعلان کردیا

الیکٹرک بائیکس، رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے تحت حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے اور مہنگے ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس اسکیم کا بنیادی مقصد

الیکٹرک بائیکس خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،حکومت نے بڑی سبسڈی کا اعلان کردیا Read More »

چیئرمین نادرا کی آزادکشمیر کی انتخابی فہرستوں میں غلطیاں درست کرنے کی یقین دہانی

مظفرآباد: آزاد  کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے 28 اپریل2026 کو شائع کی گئی ابتدائی انتخابی فہرستوں میں مختلف نوعیت کی پائی جانے والی غلطیوں کے ازالہ کے سلسلہ میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ریٹائرڈ) غلام مصطفی مغل نے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور

چیئرمین نادرا کی آزادکشمیر کی انتخابی فہرستوں میں غلطیاں درست کرنے کی یقین دہانی Read More »

جماعت اسلامی کا آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے 4ارب کا بنو قابل پروگرام شروع کرنے کا اعلان

مظفرآباد : جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے ریاست کے نوجوانوں کے لیے 4 ارب روپے کی لاگت سے “بنو قابل” پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت

جماعت اسلامی کا آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے 4ارب کا بنو قابل پروگرام شروع کرنے کا اعلان Read More »

باپ کی پگڑی کی لاج رکھنے والی ’’ گلاں بھارو ‘‘ کا کہا گیا جملہ دردناک کہانی بن گیا

سکھر کی عدالت کے احاطے میں کھڑی 2 بچوں کی ماں نے چند روز قبل ایسا جملہ کہا تھا جو اب ایک ہولناک حقیقت بن چکا ہے۔ گلاں بھارو کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ مجھے قتل کر دیا جائیگا۔ جاں بچانے کیلئے عدالت ، پولیس اور دارالامان پہنچنے والی گلاں بھارو نے

باپ کی پگڑی کی لاج رکھنے والی ’’ گلاں بھارو ‘‘ کا کہا گیا جملہ دردناک کہانی بن گیا Read More »