Hashmi

ملزم کی سہولت کاری مہنگی پڑی، ایس ایس پی مظفرآباد نے کانسٹیبل کو برطرف کردیا

مظفرآباد میں قتل کے ملزم راجہ نعمان کی ہتھکڑی کھلوا کر ویڈیوز بنوانے والے پولیس کانسٹیبل عبدالقدیر کو ایس ایس پی مظفرآباد ریاض مغل نے نوکری سے برطرف کر دیا۔ پریس ریلیز کے مطابق تھانہ پولیس سول سیکرٹریٹ میں قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی غیر قانونی طور پر ہتھکڑی کھولنے اور ویڈیو سوشل […]

ملزم کی سہولت کاری مہنگی پڑی، ایس ایس پی مظفرآباد نے کانسٹیبل کو برطرف کردیا Read More »

ورلڈ کپ

بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا، بابر اعظم انجری کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، اسٹار بیٹر بابر اعظم گھٹنے کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم بائیں گھٹنے کی تکلیف کے باعث ڈھاکا میں کھیلے

بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو دھچکا، بابر اعظم انجری کا شکار Read More »

محکمہ خوراک کا ہڑتالی افسران و ملازمین کیخلاف سخت ایکشن،60سے چارج واپس

مظفرآباد: محکمہ خوراک کے فیلڈ عملہ کی ہڑتال پر حکومت نے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہڑتالی افسران کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور 60 سے زائد افسران و ملازمین کے چارج واپس لے لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی کال پر فیلڈ سٹاف کی ہڑتال اور گندم

محکمہ خوراک کا ہڑتالی افسران و ملازمین کیخلاف سخت ایکشن،60سے چارج واپس Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کی ویمنز ٹیم کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز

پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی Read More »

کوئی افسریا اہلکار سیاسی معاملات میں ملوث پایا گیا تو سخت کارروائی ہوگی، آئی جی

مظفرآباد:انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزادکشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ پولیس مکمل غیر جانبداری کے ساتھ صاف، شفاف اور سازگار ماحول میں انتخابات کے انعقاد کے لیے اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرے گی۔ ڈالا کلچر، اسلحے کی نمائش یا

کوئی افسریا اہلکار سیاسی معاملات میں ملوث پایا گیا تو سخت کارروائی ہوگی، آئی جی Read More »

weather

شدید گرمی و ہیٹ ویو کی پیشگوئی، گلیشائی جھیلیں پھٹنے کا بھی الرٹ جاری

ملک بھر میں 5 روز کے دوران ہیٹ ویو اور گلیشائی جھیلیں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 7 سے 11 مئی کے دوران جنوبی اور وسطی جبکہ بالائی علاقوں میں 8سے 10 مئی کے دوران

شدید گرمی و ہیٹ ویو کی پیشگوئی، گلیشائی جھیلیں پھٹنے کا بھی الرٹ جاری Read More »

فٹبال ورلڈ کپ ، فیفا نے ایرانی ٹیم کو بڑی پیشکش کردی

فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی فٹبال ٹیم کی شرکت سے متعلق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق فیفا نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کو اپنے ہیڈکوارٹر زیورخ آنے کی دعوت دی ہے تاکہ ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دی

فٹبال ورلڈ کپ ، فیفا نے ایرانی ٹیم کو بڑی پیشکش کردی Read More »

بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل’’قائدین امن‘‘ قرار

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس کے اعلامیے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو “قائدینِ امن” قرار دیا گیا ہے۔ کانفرنس میں معرکۂ حق کی کامیابی پر مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور حکومت و افواجِ پاکستان کی مکمل تائید

بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل’’قائدین امن‘‘ قرار Read More »

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے ٹکٹوں کی قیمت میں 40فیصد کمی کردی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ٹکٹس میں 40 فیصد تک نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ رعایت فوری طور پر 5 مئی 2026 سے نافذ العمل ہو چکی ہے اور اس کا اطلاق خاص طور پر پاکستان سے

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے ٹکٹوں کی قیمت میں 40فیصد کمی کردی Read More »

پی ٹی اے

پاکستان میں کتنے فیصد سوشل میڈیا اکائونٹس جعلی ہیں؟ سینیٹ کمیٹی میں بڑا انکشاف

سینیٹ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 14 کروڑ افراد سائبر اسپیس میں سرگرم ہیں جبکہ سوشل میڈیا کے لگ بھگ 20 فیصد اکاؤنٹس جعلی ہیں، جو فراڈ، ہراسانی اور بلیک میلنگ جیسے جرائم میں استعمال ہوتے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر

پاکستان میں کتنے فیصد سوشل میڈیا اکائونٹس جعلی ہیں؟ سینیٹ کمیٹی میں بڑا انکشاف Read More »