Hashmi

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اہم رہنمامستعفی، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

سابق صدر پاکستان تحریک انصاف حلقہ برنالہ چوہدری الطاف حسین مستعفی ہو کر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے اور ن لیگ کے امیدوار ، سابق وزیر داخلہ کرنل(ر) وقار نور کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے امیدوار اسمبلی، سابق وزیر داخلہکرنل(ر) وقاراحمد نور نے […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اہم رہنمامستعفی، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »

تنویر الیاس کا دورہ پانیولہ، 4من پھولوں کی پتیاں نچھاور ، بڑے اعلانات

راولاکوٹ/پانیولہ:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان پانیولہ سب ڈویژن پہنچ گئے ، عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ پانیولہ سب ڈویژن کی افتتاحی تقریب ایک تاریخی عوامی جلسے میں تبدیل ہو گئی جہاں ہزاروں افراد نے اپنے محبوب قائد کا پرتپاک اور فقید المثال استقبال

تنویر الیاس کا دورہ پانیولہ، 4من پھولوں کی پتیاں نچھاور ، بڑے اعلانات Read More »

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نےٹی 20میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے جمعے کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 15 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح 24 سالہ فاطمہ ثنا نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نےٹی 20میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک میں آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات بارش کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی

آزادکشمیر سمیت ملک میں آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

نوجوان

883رنز کا ہدف،143گیندوں پر ٹرپل سنچری، ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈ قائم ہوگئے

زمبابوے میں کھیلے گئے ایک حیران کن لسٹ اے میچ نے کرکٹ شائقین کو دنگ کر دیا جہاں ایک ٹیم نے 50 اوورز میں 822 رنز بنا کر رنز کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے، جبکہ مخالف ٹیم صرف 28 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس غیرمعمولی میچ میں مجموعی طور پر 794 رنز کی تاریخی

883رنز کا ہدف،143گیندوں پر ٹرپل سنچری، ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈ قائم ہوگئے Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کا حصول یکساں کردیا گیا

وفاقی حکومت نے شہریوں کی آسانی کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام کو یکساں کر دیا۔وزارت داخلہ نے بیرون ملک جانے والوں اور ملازمت کے امیدواروں کی آسانی کیلئے پہلی بار ملک بھر کے شہریوں کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام یکساں کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا ڈیٹا

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کا حصول یکساں کردیا گیا Read More »

مارکو روبیو پر سفری پابندی ہٹانے کیلئے چین نے کیا دلچسپ جگاڑی لگائی؟

عالمی سفارت کاری میں اکثر سفری پابندیاں، معطل ویزے اور سخت بیانات خبروں کا مرکز بنتے رہتے ہیں لیکن اس بار امریکا اور چین کے درمیان ایک دلچسپ صورت حال نے سب کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلیٰ وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر بیجنگ پہنچے

مارکو روبیو پر سفری پابندی ہٹانے کیلئے چین نے کیا دلچسپ جگاڑی لگائی؟ Read More »

اسکولز ٹیلنٹ

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز،پی سی بی نے ٹکٹوں کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے شائقینِ کرکٹ کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین میچز پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے آن لائن اور

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز،پی سی بی نے ٹکٹوں کا شیڈول جاری کردیا Read More »

گولڈ باکس کے نام پر کروڑوں کا نیا فراڈ،گروہ بے نقاب، تحقیقات میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد میں بڑے آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے معاملے پر گولڈ باکس اورجی ایل بی ایل ایپ کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ اور فراڈ دفعات کے تحت چینی باشندوں سمیت متعدد افراد کے

گولڈ باکس کے نام پر کروڑوں کا نیا فراڈ،گروہ بے نقاب، تحقیقات میں حیران کن انکشاف Read More »

چینی صدر نے ملاقات میں کیا یقین دہانی کروائی؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے بتادیا

دورہ چین پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر ایران معاملے پر کوئی مدد کرسکتےہیں تو وہ تیارہیں،

چینی صدر نے ملاقات میں کیا یقین دہانی کروائی؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے بتادیا Read More »