عالمی مارکیٹ

صرافہ جیمز

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونا پھرمہنگا!

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس نے خریداروں کی تشویش میں […]

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونا پھرمہنگا! Read More »

امریکہ ،ایران معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل نیچے آگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی بڑی کامیابی، ایران اور امریکہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد

امریکہ ،ایران معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل نیچے آگئی Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی، گیس بھی سستی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کی واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد کی بڑی کمی دیکھی گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی، گیس بھی سستی ہوگئی Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز 2 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے بعد 4,647.09 ڈالر فی اونس کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں Read More »

پاکستان

سونافی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے گرنے کے اثرات مقامی سطح پر بھی نمایاں طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے

سونافی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

تیل اور سونے کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال؛ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اثر انداز ہونے لگی

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی (WTI) خام تیل کی قیمت میں 2.57 ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت

تیل اور سونے کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال؛ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اثر انداز ہونے لگی Read More »

پاکستان

سونے قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، دو روزہ کمی کے بعد قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں دو روز تک جاری رہنے والی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی سطح پر 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,400 روپے کا بڑا اضافہ

سونے قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، دو روزہ کمی کے بعد قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

ایران امریکہ کشیدگی کے باوجود ماہرین نے تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: عالمی سطح پر ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی نے نہ صرف سیاسی صورتحال کو متاثر کیا ہے بلکہ عالمی معیشت کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس تنازع کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے عالمی منڈی میں بے یقینی کی کیفیت

ایران امریکہ کشیدگی کے باوجود ماہرین نے تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی Read More »

سونا قیمت

سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ قیمت میں 5500 روپے کمی

عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محض دو روز کے دوران قیمتوں میں ہونے والی اس بڑی گراوٹ نے مارکیٹ کے رجحان کو تبدیل کر دیا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ قیمت میں 5500 روپے کمی Read More »

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ،دنیا بھر میں تشویش

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں آج ہونے والے نمایاں اضافے نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جہاں توانائی کی بڑھتی لاگت نئے معاشی دباؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ،دنیا بھر میں تشویش Read More »