گرفتاری

raja farooq haider

فاروق حیدر کیخلاف مہم مہنگی پڑی،سوشل میڈیا صارف کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے چھاپے

ہٹیاں بالا :سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر غیر اخلاقی،نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں تھانہ سٹی ہٹیاں بالا نے ایک شخص کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او سٹی تھانہ ہٹیاں بالا نے مقدمہ مسلم […]

فاروق حیدر کیخلاف مہم مہنگی پڑی،سوشل میڈیا صارف کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے چھاپے Read More »

خواجہ فاروق

خواجہ فاروق سمیت 14 سیاسی کارکنان کی گرفتاری ہائی کورٹ میں چیلنج

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق سمیت زیرِ حراست 14 سیاسی کارکنان کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ صدر سینٹرل بار راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ اور جاوید پنڈت ایڈووکیٹ نے ان کی طرف سے رٹ پٹیشن دائر کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:خواجہ فاروق احمد ساتھیوں

خواجہ فاروق سمیت 14 سیاسی کارکنان کی گرفتاری ہائی کورٹ میں چیلنج Read More »

پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی

پیپلزپارٹی ضلع حویلی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ایک  صحافی کی جانب سے جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، حویلی میں کوئی پریزائیڈنگ افسران گرفتار نہیں ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی ضلع حویلی کے سوشل میڈیا پیج پر جاری وضاحت میں کہا گیا ہے گزشتہ تین دن سے  ایک صحافی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ضلع

پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی Read More »

ارکان مقرر

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے

ایل اے17حویلی فارورڈ کہوٹہ میں بیلٹ پیپرز پر دستخط و مہریں لگانے کے الزام میں حراست میں لئے گئے دونوں پریزائیڈنگ افسران کو سیاسی دباؤ پر بغیر مقدمہ درج کیے رہا کردیا گیا تاہم پولنگ ڈیوٹی سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز نے دونوں پریزائیڈنگ افسران کے خلاف مقدمہ

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے Read More »

علی ناصر

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی گروپ کیپٹن عاصم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد پولیس نے حاضر سروس گروپ کیپٹن عاصم طارق کے اندوہناک قتل کا سراغ لگاتے ہوئے مرکزی ملزم سعد عباسی کو واردات کے محض 9 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا ہے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی گروپ کیپٹن عاصم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کی تصدیق Read More »

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری، ملک بدری مہم تیز کرنیکا حکم

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ملک میں بغیر کار آمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزارت نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری اور ملک بدری کی مہم مزید تیز

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری، ملک بدری مہم تیز کرنیکا حکم Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکاری معاون کی گرفتاری کا پروپیگنڈا بے نقاب، ویڈیو پرانی نکلی

کالعدم جوائنٹ عوامی یکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پرپرانی ویڈیو پھیلائی جارہی ہیں کہ سرکاری معاون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل فیکٹ چیک نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے کی نشاندہی کی ہے، جو آزاد جموں و کشمیر میں ایک سرکاری معاون کی گرفتاری

کالعدم ایکشن کمیٹی کا سرکاری معاون کی گرفتاری کا پروپیگنڈا بے نقاب، ویڈیو پرانی نکلی Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے ممبر محسن خلیل نے گرفتاری دیدی، عوام سے احتجاج میں شرکت نہ کرنیکی اپیل

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر محسن خلیل نے گرفتاری دیدی ہے اور اپنے ویڈیو بیان میں اس بات کا عزم کیا ہے کہ وہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مزید حصہ نہیں رہے گا۔ میرپور سے تعلق رکھنے والے محسن خلیل کا کہنا تھا کہ ہم 3سال جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ رہے

کالعدم ایکشن کمیٹی کے ممبر محسن خلیل نے گرفتاری دیدی، عوام سے احتجاج میں شرکت نہ کرنیکی اپیل Read More »

آزاد کشمیر پولیس کی بڑی کارروائی، ’را‘ کا نیٹ ورک بے نقاب، اہم کارندہ گرفتار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): آئی جی پولیس آزاد جموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے ایک ہنگامی نیوز کانفرنس میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ راولاکوٹ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ (RAW) کے لیے کام کرنے والے ایک اہم کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کی بڑی کارروائی، ’را‘ کا نیٹ ورک بے نقاب، اہم کارندہ گرفتار Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مقتول رفاقت کے گھر پہنچ گئے، انصاف فراہمی کی یقین دھانی

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے گزشتہ دنوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے رفاقت گجر کی والدہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مہلم

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور مقتول رفاقت کے گھر پہنچ گئے، انصاف فراہمی کی یقین دھانی Read More »