گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم ممبران کو گرفتار کر لیا گیا، متعدد افراد روپوش
گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کے صدر احسان علی ایڈووکیٹ اور اہم رہنما عمران سمیت 5 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد نے موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی اور امن و امان کی صورت حال کو خراب کرنے کی کوشش کی جبکہ عوامی […]
گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم ممبران کو گرفتار کر لیا گیا، متعدد افراد روپوش Read More »









