ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، سائبر کرائم ایجنسی کا مقدمہ درج
(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی بیرونِ ملک سے وطن واپس پہنچے تھے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر امیگریشن کاؤنٹر پر ان کا پاسپورٹ ہِٹ ہونے پر حکام نے […]
ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، سائبر کرائم ایجنسی کا مقدمہ درج Read More »






