معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مانومنٹ میں پُر وقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد : ’’معرکہ حق‘‘ کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مانومنٹ پر پُر وقار اور خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔

تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شرکت کی ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:معرکہ حق میں پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک شکست دی :صدر زرداری

سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ پاک نیوی، چیئرمین سینیٹ، سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزراء سمیت ، غیرملکی سفیر،سول و عسکری حکام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی اس موقع پرموجود تھے ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:معرکہ حق “آپریشن بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ: آزاد کشمیر بھرمیں پروقار تقریبات کا انعقاد

تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ پیش کیا گیا،  تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کیا ۔

Scroll to Top