حکومت آزادکشمیر

حکومت آزادکشمیر کا فنی وتکنیکی تربیت، روزگار کیلئے پنجاب سے مددلینے کا فیصلہ

سیالکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے نوجوانوں اور خواتین کو جدید فنی تعلیم، ہنرمندی اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اے جے کے ٹیوٹا نے پنجاب کے معروف فنی و صنعتی اداروں کے ساتھ باہمی تعاون اور روابط کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات  شروع کردیئے۔ چیئرمین اے جے کے ٹیوٹا و ایکس آفیشو سیکرٹری […]

حکومت آزادکشمیر کا فنی وتکنیکی تربیت، روزگار کیلئے پنجاب سے مددلینے کا فیصلہ Read More »

بھرتیاں: حکومت آزادکشمیر اور ای ٹی ایس کےمابین تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ معاہدہ طے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزاد جموں و کشمیر کا گریڈ 7 سے گریڈ 15 تک کی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے ٹیسٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے ایلیٹ ٹیسٹنگ سروس پاکستان  کیساتھ معاہدہ طے پاگیا اس سلسلے میں جاری ٹینڈر کے تحت سنگل اسٹیج ٹو انویلپ طریقہ کار اپنایا گیا۔ ٹینڈر کا حوالہ آزاد کشمیر پبلک

بھرتیاں: حکومت آزادکشمیر اور ای ٹی ایس کےمابین تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ معاہدہ طے Read More »

تعطیل

آزادکشمیر: موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز توسیع کا اعلان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز کی توسیع کردی گئی۔ جس کے بعد طلبا کو مجموعی طور پر ایک ہفتے کی اضافی چھٹیاں مل گئی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون کے

آزادکشمیر: موسم گرما کی تعطیلات میں مزید 4 روز توسیع کا اعلان Read More »

ایران

حکومت آزادکشمیر کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و ملال کا اظہار کرتے ہوئے ریاست بھر میں ایک روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر انتظامات اور احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ حکومت

حکومت آزادکشمیر کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان Read More »

مذاکرات کامیاب ،سینیٹرمشتاق خان نے راولا کوٹ جانے کا فیصلہ ترک کردیا،حکومت آزادکشمیر

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر مشتاق احمد خان نے آزادکشمیر کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امن وامان اور صلح کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد وہ اسلام آباد سے آزادکشمیر روانہ ہوگئے تھے ۔ آزادکشمیر حکومت کے ذرائع کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے راولاکوٹ جانے کا فیصلہ

مذاکرات کامیاب ،سینیٹرمشتاق خان نے راولا کوٹ جانے کا فیصلہ ترک کردیا،حکومت آزادکشمیر Read More »

متحدہ طلباء محاذ کی حکومت آزادکشمیر کو 15دن کی ڈیڈ لائن

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )متحدہ طلباء محاذ کی سجاد شہید پریس کلب باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلباء کو درپیش مسائل پر تفصیلی اظہار خیال کیا گیا ۔ متحدہ طلباء محاذ نے مسائل حل کیلئے حکومت آزاد کشمیر اور متعلقہ حکام کو 15 دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔اگر ہمارے جائز مطالبات حل نہ کئے گئے

متحدہ طلباء محاذ کی حکومت آزادکشمیر کو 15دن کی ڈیڈ لائن Read More »

عارضی ملازمین کی مستقلی،حکومت آزادکشمیر نے بڑی خوشخبری سنادی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی جانب سے سروس ایکٹ کے تحت عارضی ملازمین کی عمر کی حد کیلئے بڑا ریلیف کا اعلان۔ 1997 کے قواعد کے مطابق، مستقل، ایڈہاک، ورک چارج، کنٹریکٹ، یا عارضی کرداروں میں مسلسل سروس کو عمر کی بالائی حد کے تقاضوں کے مقصد کے لیے امیدوار کی عمر سے کٹوتی کی

عارضی ملازمین کی مستقلی،حکومت آزادکشمیر نے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

مظفرآباد میں اوورسیز کشمیریز کنونشن کا آغاز، سرمایہ کاری اور ترقی پر زور

مظفرآباد میں حکومت آزادکشمیر کے زیر اہتمام اوورسیز کشمیریز کنونشن شروع ہو گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے اوورسیز کشمیریوں کی شرکت دیکھنے میں آئی۔ کنونشن میں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں نام پیدا کرنیوالے کشمیری شریک ہیں، جبکہ اس اہم تقریب میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور، اپوزیسن لیڈر، وفاقی وزیر امور

مظفرآباد میں اوورسیز کشمیریز کنونشن کا آغاز، سرمایہ کاری اور ترقی پر زور Read More »

آزادکشمیر ، نان ٹیکنیکل ملازمین کی ماہانہ اجرت 40ہزار روپے مقرر

مظفرآباد:حکومت آزادکشمیر کی جانب سے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور نان ٹیکنیکل ملازمین کی ماہانہ اجرت40ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے نان ٹیکنیکل ورکرز کی ماہانہ اجرت میں اضافہ کر دیا ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت عوامی ایکشن کمیٹی سے نمٹنے

آزادکشمیر ، نان ٹیکنیکل ملازمین کی ماہانہ اجرت 40ہزار روپے مقرر Read More »

حکومت آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

مظفرآبادّ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر نے دوٹوک الفاظ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا یے کہ حکومت جیک قیادت کے ساتھ کسی بھی وقت مزاکرات کیلیے تیار ہے، وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تقریباً پورے کر دیئے

حکومت آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت Read More »