کیپٹن (ر) صفدر کے بعد پی پی رہنمائوں کی انٹری، کھاوڑہ کا انتخابی معرکہ دلچسپ ہوگیا
اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے بعد پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما بھی حلقہ کھاوڑہ مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جس کے بعد حلقہ کھاوڑہ کاانتخابی معرکہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ گزشتہ دنوں کیپٹن (ر) صفدر نے حلقہ کھاوڑہ کےمختلف علاقوں میں شمولیتی تقریبات سے خطاب کیا جس […]
کیپٹن (ر) صفدر کے بعد پی پی رہنمائوں کی انٹری، کھاوڑہ کا انتخابی معرکہ دلچسپ ہوگیا Read More »









