انٹری

امریکا ایران کشیدگی میں یورپی یونین کی انٹری،پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

امریکا ایران کشیدگی کے دوران یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’’دہشتگرد تنظیم‘‘ قرار دے دیا ہے جس پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے سٹریٹجک غلطی قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے پاسدارانِ […]

امریکا ایران کشیدگی میں یورپی یونین کی انٹری،پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا Read More »

لیپہ ویلی میں باسط بحاری کی انٹری ، پہلے دورہ پردرجنوں افراد نے حمایت کردی

حلقہ 7 لیپہ ویلی میں آئندہ انتخابات کیلئے نوجوان امیدوار، معروف یوٹیوبر سید باسط علی بخاری نے انٹری دیدی ہے اور پہلے دورہ پر ہی درجنوں افراد کو اپنے قافلے میں شامل کرلیا ہے۔ امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ ویلی سید باسط علی بخاری غیر متوقع دورہ پرحلقہ سات کے یونین کونسل گوجر بانڈی پہنچے

لیپہ ویلی میں باسط بحاری کی انٹری ، پہلے دورہ پردرجنوں افراد نے حمایت کردی Read More »

لاہور قلندرز ملکیت کا تنازعہ، فواد رانا کی عدالتی فیصلہ سے دوبارہ انٹری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تین مرتبہ کی چیمپیئن ٹیم لاہور قلندرز اپنی شاندار کارکردگی کے بجائے اس بار مالکان کے خاندانی تنازعہ کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ لاہور قلندرز کی ملکیت کے حوالے سے جاری خاندانی جھگڑے میں ثالثی عدالت نے فواد رانا کے حق میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ 21

لاہور قلندرز ملکیت کا تنازعہ، فواد رانا کی عدالتی فیصلہ سے دوبارہ انٹری Read More »

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں ایک نئی سیاسی پارٹی نیٹ ورک فار پیپلز ایکشن نے باضابطہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوان سماجی و سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کا تعلق بائیں بازو اور اعتدال پسند نظریات سے بتایا جاتا ہے اور جنہوں نے گزشتہ سال جولائی کی

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل Read More »

حلقہ کھاوڑہ، راجہ شوکت کی ن لیگ ٹکٹ کیلئے انٹری، سیاسی ماحول گرم ہوگیا

اسلام آباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ(ن) کے سابق ضلعی صدر راجہ شوکت اقبال بھی ٹکٹ کے حصول کیلئے میدان میں کود پڑے ہیں۔ مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر راجہ ثاقب مجید کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد حلقے کاسیاسی ماحول کافی گرم ہے اور مسلم لیگ(ن) کے سابق ضلعی

حلقہ کھاوڑہ، راجہ شوکت کی ن لیگ ٹکٹ کیلئے انٹری، سیاسی ماحول گرم ہوگیا Read More »

حلقہ کھاوڑہ، بزرگ سیاستدان کی انٹری، راجہ ثاقب مجید کیلئے ٹکٹ کاحصول مشکل ہوگیا!

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی )مظفر آباد کے حلقہ کھاوڑہ سے سینئر سیاستدان ، سابق سینئر وزیر راجہ عبدالقیوم خان نے بھی پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کرادی ہے جس کے بعد راجہ ثاقب مجید کیلئےمشکل کھڑی ہونے کا امکان ہے۔ سابق سینئر وزیر،پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد عبدالقیوم

حلقہ کھاوڑہ، بزرگ سیاستدان کی انٹری، راجہ ثاقب مجید کیلئے ٹکٹ کاحصول مشکل ہوگیا! Read More »

سردار میر اکبر کی ن لیگ میں دوبارہ انٹری پر سوالات مگر یہ مجبوری کس کی تھی؟

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی )سابق وزیر حکومت وسینئر سیاستدان سردار میر اکبر کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر سردار میر اکبر اور مسلم لیگ(ن) دونوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز وزیرا مور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام ، صدر مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم راجہ

سردار میر اکبر کی ن لیگ میں دوبارہ انٹری پر سوالات مگر یہ مجبوری کس کی تھی؟ Read More »

الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایک اور چینی کمپنی نے انٹری دیدی

چین کی معروف الیکٹرک کار ساز کمپنی ایکس پینگ XPENG پاکستان میں اپنی گاڑی لانے کی تیاری کر رہی ہے جو ملک کے بڑھتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت تصور کی جا رہی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابقکمپنی ابتدا میں ایکس پینگ جی 6 ماڈل متعارف کرانے کی منصوبہ

الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایک اور چینی کمپنی نے انٹری دیدی Read More »

ثاقب مجید کی ن لیگ میں انٹری ، کھاوڑہ کی سیاست دلچسپ مرحلہ میں داخل،سابق امیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی)ریاستی دارالحکومت مظفرآبادکے حلقہ 5کھاوڑہ میں سابق امیدوار اسمبلی ، چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس ثاقب مجید راجا کی ن لیگ میں متوقع شمولیت پر سیاست کافی گرم ہونے کیساتھ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے۔ ثاقب مجید راجا نے گزشتہ روز اپنی رہائشگاہ پرمشاورتی اجلاس بلا کر پاور شو کرنے

ثاقب مجید کی ن لیگ میں انٹری ، کھاوڑہ کی سیاست دلچسپ مرحلہ میں داخل،سابق امیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ Read More »

ریاست تسلیم

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے میں مزید 3اہم ممالک کی انٹری

جنیوا: آسٹریلیا ، برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق اہم اجلاس کے دوران اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا فلسطینی عوام کی اپنی ریاست

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے میں مزید 3اہم ممالک کی انٹری Read More »