آزادکشمیر میں عام انتخابات کی تیاریاں، انتخابی فہرستوں کی تیاری کا عمل شروع
مظفرآباد: آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ریاست میں قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے انتخابی فہرستوں کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ انتخابات رواں سال کے وسط میں منعقد کروائے جانے ہیں۔ انتخابی فہرستوں کی تیاری کے سلسلے میں […]
آزادکشمیر میں عام انتخابات کی تیاریاں، انتخابی فہرستوں کی تیاری کا عمل شروع Read More »









