آپریشن

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کو مڈنائٹ ہیمر جیسے آپریشن کی دھمکی دیدی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے ایران سے مذاکرات سے متعلق سوال کیا جس پر صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ یہ […]

ٹرمپ نے ایران کو مڈنائٹ ہیمر جیسے آپریشن کی دھمکی دیدی Read More »

دہشتگردی کیخلاف آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد واصل جہنم،22 بہادر جوان شہید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ تین دنوں سے جاری دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دہشتگردوں کے خلاف کچھ تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز اب بھی جاری ہیں۔ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی،

دہشتگردی کیخلاف آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد واصل جہنم،22 بہادر جوان شہید Read More »

بلوچستان میں متعدددہشت گرد حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کا 12 مقامات پر مکمل کنٹرول

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے افواجِ پاکستان کے خلاف لانچ کیے گئے بزدلانہ دہشت گرد حملوں کے منصوبے کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔ مختلف اضلاع میں بیک وقت کیے گئے حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے صورتحال

بلوچستان میں متعدددہشت گرد حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کا 12 مقامات پر مکمل کنٹرول Read More »

کمشنر میرپور پر جنگلات اراضی پرقابضین کیخلاف آپریشن کا حکم دیدیا

میرپور: کمشنر میرپور راجہ طاہر ممتاز خان نے ڈویژن بھر میں جنگلات اراضی پر قابضین کیخلاف آپریشن کا حکم دیتے ہوئے پلان طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روزکمشنر میرپور راجہ طاہر ممتاز خان کی سربراہی میں ڈویژن میرپور کے محکمہ مال پولیس، جنگلات اور فوڈ اتھارٹی کے افسران کے دو الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔

کمشنر میرپور پر جنگلات اراضی پرقابضین کیخلاف آپریشن کا حکم دیدیا Read More »

عمران خان کی پمز منتقلی وآپریشن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اہم بیان آگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پمز منتقلی اور آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹرپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت پر پمزکے ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: صدر پی ٹی

عمران خان کی پمز منتقلی وآپریشن، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا اہم بیان آگیا Read More »

وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سکیورٹی حکام نے وادی تیراہ میں کسی بھی بڑے فوجی آپریشن کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسےبے بنیاد پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کراچی میں میڈیا کے نمائندگان سے اہم گفتگو میں بتایا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

وادی تیراہ میں آپریشن کی افواہیں پروپیگنڈا،دشمن کو دھول چٹادی، سکیورٹی حکام Read More »

پاک فوج کا لیپہ ویلی میں ہیلی ریسکیووریلیف آپریشن، خاتون کی جان بچا لی

لیپہ ویلی:شدید برفباری میں پاک فوج کے جوانوں نے کامیاب ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کر کے لائن آف کنٹرول کے دور دراز علاقہ میں مقیم مریض خاتون کو ہسپتال پہنچا کر ان کی زندگی بچا لی۔ آزاد جموں وکشمیر کے علاقے وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک

پاک فوج کا لیپہ ویلی میں ہیلی ریسکیووریلیف آپریشن، خاتون کی جان بچا لی Read More »

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

سنٹرل کرم کے علاقوں مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر نہایت مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں 22 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ سنٹرل کرم کے علاقے مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد ان خوارج

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک Read More »

واناکیڈٹ کالج میں خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری،سیکیورٹی ذرائع

جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود تین خوارجی عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالج میں موجود تینوں خوارجیوں کا تعلق افغانستان سے ہے اور یہ لوگ مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان میں موجود ہینڈلرز سے ہدایات حاصل کر رہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ

واناکیڈٹ کالج میں خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری،سیکیورٹی ذرائع Read More »

کرم میں آپریشن، 7خوارج ہلاک، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخواکے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرم کے علاقے دوگر میں بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد

کرم میں آپریشن، 7خوارج ہلاک، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید Read More »