تعلیمی پیکیج میں کمی پیشی کو دور کیا جائیگا،فیصل راٹھور
کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک جامع تعلیمی پیکیج متعارف کروایا جس سے قبل مکمل ریشنلائزیشن کی گئی تاکہ حقیقی بنیادوں پر اصلاحات لائی جا سکیں۔ہم عملی اقدامات کے ساتھ میدان میں آئے ہیں۔ دیہاڑی باغ کھوئی رٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے […]
تعلیمی پیکیج میں کمی پیشی کو دور کیا جائیگا،فیصل راٹھور Read More »









