آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان،الرٹ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر ، راولپنڈی اسلام آباد ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے ملحقہ پہاڑی کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات : آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا […]
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان،الرٹ جاری Read More »









