پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں، معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق پاکستان اور چین کا تفصیلی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر […]









