دنیا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورے کا اختتام، بھارت میں سفارتی پروٹوکول پر شدید تنقید

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ دورہ بھارت کے اختتام اور ان کی روانگی کے موقع پر سفارتی پروٹوکول کے انتظامات کے حوالے سے سنگین الزامات اور شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ بعض اہم حلقوں کے مطابق اس واقعے نے بھارت کی سفارتی تیاریوں، بین الاقوامی مروجہ روایات اور مہمان […]

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورے کا اختتام، بھارت میں سفارتی پروٹوکول پر شدید تنقید Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان عارضی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری شدید کشیدگی کو کم کرنے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے ’پسِ پردہ مذاکرات‘ میں ایک بہت بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس وقت ایک عارضی مالیاتی معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں، جس کے تحت

امریکا اور ایران کے درمیان عارضی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ہمراہ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے

مکہ مکرمہ سے ایک دلکش اور خوبصورت اپڈیٹ سامنے آئی ہے جہاں معروف گلوکار و میزبان فخر عالم نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کیے ہیں۔ ان معروف شخصیات کی جانب سے مقدس مقامات سے سامنے آنے والی ان جھلکیوں کو سوشل

فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ہمراہ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیے Read More »

مناسکِ حج کا تیسرا مرحلہ شروع، حجاج کی جمرہ عقبہ پر رمی کی سعادت

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں حجاج کرام کا مقدس سفر تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں جمرہ عقبہ پر رمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اس سے قبل تمام حجاج کرام نے 9 ذوالحجہ کی رات سنت نبوی ﷺ کی پیروی کرتے ہوئے مزدلفہ کے کھلے

مناسکِ حج کا تیسرا مرحلہ شروع، حجاج کی جمرہ عقبہ پر رمی کی سعادت Read More »

عازمین حج

17 لاکھ 7 ہزار 310عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟سعودی حکام

ریاض:سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 میں حجاج کی کل تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310(1.7 ملین) تک پہنچ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق بیرون مملکت سے 15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج مختلف راستوں سے سعودی عرب آنے جبکہ داخلی حجاج جن میں شہری اور رہائشی شامل

17 لاکھ 7 ہزار 310عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟سعودی حکام Read More »

ٹرمپ

ایران معاملہ، امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کا ایک غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے، جس میں ایران سے مذاکرات، امریکی حکمت عملی سمیت اہم قومی اور عالمی امور پر غور کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں تمام کابینہ ارکان شریک ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو

ایران معاملہ، امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلم ممالک اور خطے کی اقوام ایک ایسے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں جہاں امریکی کا غلبہ اور اثر و رسوخ بتدریج کمزور ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل مسلم اُمہ اور نئی اسلامی تہذیب کا ہے، مسلم

ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا Read More »

اے ایمان والو! تقویٰ اختیار کرو، جن قوموں نے ظلم اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں، خطبہ حج

ارضِ مقدس میں حج کا رکنِ اعظم ’وقوفِ عرفہ‘ عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کیا جا رہا ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج کا ایک عظیم اور ایمان افروز اجتماع ہے۔ اس مبارک اور مقدس موقع پر میدانِ عرفات میں واقع تاریخی مسجدِ نمرہ سے خطبہِ حج دیا گیا، جس

اے ایمان والو! تقویٰ اختیار کرو، جن قوموں نے ظلم اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں، خطبہ حج Read More »

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ، حجاج میدان عرفات میں جمع

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج منگل 26 مئی کو ادا کیا جا رہا ہے، جس کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب میں 9 ذوالحجہ کے آغاز کے ساتھ ہی تمام عازمینِ حج نمازِ ظہر سے قبل خیموں کے شہر منیٰ

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ، حجاج میدان عرفات میں جمع Read More »

فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی

اطالوی لگژری اسپورٹس کار ساز کمپنی فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی “Luce” متعارف کراتے ہوئے آٹو انڈسٹری میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ انقلابی اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کئی بڑے یورپی اور عالمی کار ساز ادارے الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں سست روی کے

فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی Read More »